تازہ ترین

اگنی پتھ مظاہروں کے دوران 2000 سے زائد ریلیں منسوخ کی گئیں، بھارتی حکومت

اگنی پتھ مظاہروں کے دوران 2000 سے زائد ریلیں منسوخ کی گئیں، بھارتی حکومت

نئی دہلی 23 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ ملک بھر میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کے باعث 2000 سے زائد ریلیں متاثر ہوئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں کہا کہ 15 جون سے 23 جون کے درمیان 2ہزار 1سو32 ریلیںمنسوخ کی گئیں۔ یاد …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: ہندو نوجوان مسلم نام سے قابل اعتراض پوسٹیں کرتا رہا

کرناٹک: ہندو نوجوان مسلم نام سے قابل اعتراض پوسٹیں کرتا رہا

بنگلورو23 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میںپولیس نے ضلع کوڈ گو میں ایک ہندو نوجوان کو قابل اعتراض پوسٹیں کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کوڈ گو کے علاقے دیراج پیٹ تعلقہ کے گاﺅں کیدر ملورہ کا رہائشی نوجوان دیون دیویا نے ایک مسلمان نوجوان کے نام سے اکاﺅنٹ بنا کر قابل اعتراض پوسٹیں کی تھیں ۔ اس نے فیک اکاﺅنٹ کے ذریعے دیوی …

تفصیل۔۔۔

سانبہ: سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک، 15 زخمی

سانبہ: سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک، 15 زخمی

جموں 23 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک سڑک حادثے میں تین کمسن بچوں سمیت چار افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ حادثہ جمعہ کی رات دیر گئے اس وقت پیش آیا جب ضلع میں ہائی وے پر ایک آٹو رکشہ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کا مقبوضہ جموں وکشمیرکوبھارتی رنگ میں رنگنے کا ایک اور اقدام

مودی حکومت کا مقبوضہ جموں وکشمیرکوبھارتی رنگ میں رنگنے کا ایک اور اقدام

سرکاری اداروں کا نام بدل کر بھارتی فورسز کے ہلاک اہلکاروں کے نام پر رکھا جائے گا سرینگر23 جولائی (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارتی رنگ میں رنگنے اوراسکی مسلم شناخت کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو توا مودی حکومت اس سلسلے میں اپنے تازہ ترین اقدام میں مقبوضہ علاقے میں سرکاری اداروں کے نام …

تفصیل۔۔۔

بی ایس ایف نے راجستھان میں پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا،بھارتی میڈیا

بی ایس ایف نے راجستھان میں پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا،بھارتی میڈیا

نئی دہلی 23 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایفµ نے ریاست راجستھان کے ضلع سری گنگاگر میں ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا جو توہین مذہب کی مرتکب بی جے پی رہنما کو قتل کرنے کے ارادے سے سرحد پار کر گیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی ایس ایف نے پاکستانی …

تفصیل۔۔۔

اپنا کام پہلے کی طرح کرتا رہوں گا، محمد ز بیر

اپنا کام پہلے کی طرح کرتا رہوں گا، محمد ز بیر

نئی دلی23 جولائی (کے ایم ایس )بھارتی صحافتی اور آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے رہائی کے دو روز بعد کہا ہے کہ وہ پہلے کی طرح اپنا کام کرتے رہیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلی پولیس نے محمد زبیر کو 27جون کو گرفتار کیا تھا ۔ ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے ٹویٹس …

تفصیل۔۔۔

راجستھان: سکھ شخص پر تشدد، بال کاٹ دیے گئے

راجستھان: سکھ شخص پر تشدد، بال کاٹ دیے گئے

جے پور23 جولائی (کے ایم ایس )بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں نامعلوم افراد نے ایک گردوارہ کے سابق گرنتھی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکے بال کاٹ دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شب اس وقت پیش آیا جب گرو بخش سنگھ نامی سابق گرنتھی اپنی موٹر سائیکل پر موضع الاوڑا جا رہا تھا۔ ملزمان نے مدد حاصل کرنے کے بہانے انہیں روکا …

تفصیل۔۔۔

کینیڈین مصنفین ، دانشوروں کا دم توڑتی بھارتی جمہوریت پر اظہار تشویش، تیستا سیٹالو و دیگر کی فوری رہائی پر زور

کینیڈین مصنفین ، دانشوروں کا دم توڑتی بھارتی جمہوریت پر اظہار تشویش، تیستا سیٹالو و دیگر کی فوری رہائی پر زور

نئی دہلی 23 جولائی (کے ایم ایس ) مصنفہ مارگریٹ اٹوڈ سمیت کینیڈا کی 50 سے زائد نامور شخصیات نے بھارت میں دم توڑتی جمہوریت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر رام ناتھ کووند اور چیف جسٹس این وی رمنا سے حقوق کارکن تیستا سیٹالواد اور ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر آر بی سری کمار کو فوری رہا ئی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی صدر اور چیف …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو قتل کر دیا

کرناٹک: ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو قتل کر دیا

بنگلورو 23 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بیلارے میں ہندو انتہا پسند گروپ بجرنگ دل کے ارکان کے حملے میں زخمی ہونے والا 18 سالہ مسلم نوجوان اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کی شناخت مسعود کے نام سے ہوئی ہے۔ہند و انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے مسعود کو19 جولائی کی رات کو کالنجا گاو¿ں میں بہیمانہ تشدد …

تفصیل۔۔۔

مودی کو گوشت سے پیشہ کمانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، اویسی

مودی کو گوشت سے پیشہ کمانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، اویسی

نئی دہلی22 جولائی (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں گوشت کی دکانیں بند کی جارہی ہیں لیکن وزیر اعظم کو گوشت سے پیسہ کمانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسدالدین اویسی ان رپورٹس پر ردعمل کا اظہار …

تفصیل۔۔۔