مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری: رپورٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری: رپورٹ

اسلام آباد 07 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج علاقے کے عوام میں خوف و دہشت پھیلانے کے لیے ظالمانہ کارروائیاں کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی وجہ سے مقبوضہ جموںوکشمیر اس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اسکولوں، کالجوں اور سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مذمت

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اسکولوں، کالجوں اور سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مذمت

  سرینگر07نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحریت رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے سکولوں، کالجوں، سڑکوں اور دیگر عمارتوں کے نام تبدیل کرکے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کے نام پر رکھنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔

وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ

وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ

سرینگر07نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پہاڑی علاقوں میں تازہ برفتاری کی وجہ سے وادی کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اورہفتے کے روز گلمرگ اور پہلگام کے صحت افزاءمقامات پر درجہ حرارت نکتہ انجماد سے نیچے گرگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدارنے بتایا کہ سرینگر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید152 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید152 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

سرینگر07نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید152 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے 135کا تعلق وادی کشمیرسے، 16کا تعلق جموں خطے سے اور ایک کا تعلق لداخ خطے سے ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جن لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ان میں سرینگر سے 79، بارہمولہ سے 14، بڈگام سے 12، پلوامہ سے 1، …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے : ماس موومنٹ

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے : ماس موومنٹ

اسلام آباد 07 نومبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر ماس موومنٹ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں و کشمیر ماس موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید میر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں یا تو تنازعہ کشمیر کو …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پیراملٹری سی آر پی ایف کی پانچ اضافی کمپنیاں سرینگر پہنچ گئیں

بھارتی پیراملٹری سی آر پی ایف کی پانچ اضافی کمپنیاں سرینگر پہنچ گئیں

سرینگر07نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کرنے کے قابض حکام کے فیصلے کے تحت بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کم از کم پانچ اضافی کمپنیاں سرینگر پہنچ گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کی اضافی نفری کو شہری علاقوں میں واقع شادی ہالوں میں رکھا گیا …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی احتجاجی کسانوں کو آنکھیں نوچنے، بازو کاٹنے کی دھمکی

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی احتجاجی کسانوں کو آنکھیں نوچنے، بازو کاٹنے کی دھمکی

چندی گڑھ نومبر 06 (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے احتجاج کرنے والے ان کسانوں کو آنکھیں نوچنے اور بازو کاٹنے کی دھمکی دی ہے جنہوں نے ضلع روہتک میں ان کے پارٹی رہنما کا گھیر اﺅ کیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میںگزشتہ سال نافذ کئے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان ہریانہ کی حکمران بھارتیہ …

تفصیل۔۔۔

شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام

شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام

اسلام آباد 06 نومبر (کے ایم ایس) شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئےجموں خطے میں قائم حریت پسند تنظیموں جموں و کشمیرپیپلز موومنٹ ، جموں و کشمیرپیرپنجال فریڈم مومنٹ ا و رجموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن نے آج کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقادکیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تقریب میں سیاسی رہنماﺅں ، دانشوروں اور صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب …

تفصیل۔۔۔

کالے قوانین کا مقصد کشمیری عوام کو خاموش کرانا ہے: محبوبہ مفتی

کالے قوانین کا مقصد کشمیری عوام کو خاموش کرانا ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر 06 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سرینگر کے چپے چپے پر بنکر بنانے کے بعد بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاراب شادی ہالوں میں بھی گھس گئے ہیں جو لوگوں کے لئے واحدنجی جگہ باقی بچی تھی ۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم مسلسل جاری ہیں: وزیر اعظم آزادکشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم مسلسل جاری ہیں: وزیر اعظم آزادکشمیر

مظفرآباد 06 نومبر (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے شہدائے جموں اور دیگر کشمیری شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے اپنے ناقابل تنسیخ حق ،حق خود ارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے آج مظفرآباد میں یوم شہدائے جموں کے سلسلے میں منعقدہ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدوجہد …

تفصیل۔۔۔