تازہ ترین

گیان واپی مسجد:سپریم کورٹ نے مبینہ شیولنگ کی پوجاکی اجازت دینے سے متعلق درخواست مسترد کر دی

گیان واپی مسجد:سپریم کورٹ نے مبینہ شیولنگ کی پوجاکی اجازت دینے سے متعلق درخواست مسترد کر دی

نئی دلی 21 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد سے متعلق مقدمے کی سماعت اکتوبرکے پہلے ہفتے تک ملتوہی کر دی ہے اور مسجد کے احاطے سے ملنے والے مبینہ ‘شیولنگ’کی پوجا یا اس پر جل چڑھانے کی درخواست پر غور سے انکار کردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، سوریہ کانت اور پی ایس نرسمہا پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے جمعرات …

تفصیل۔۔۔

سونیا گاندھی نیشنل ہیرالڈ مقدمے میں پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ دائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہوئیں

سونیا گاندھی نیشنل ہیرالڈ مقدمے میں پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ دائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہوئیں

نئی دہلی21 جولائی (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کی صدر سونیا گاندھی آج (جمعرات )نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ مقدمے میں پوچھ گچھ کے لیے نئی دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 75 سالہ سونیا گاندھی پیراملٹری سی آر پی ایف کے حفاظتی حصار میں وسطی دہلی کے اے پی جے عبدالکلام روڈ کے ساتھ واقع تحقیقاتی ادارے ای ڈی ہیڈ کوارٹر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ نے شہریوں کے قتل میں ملوث فوجیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت روک دی

بھارتی سپریم کورٹ نے شہریوں کے قتل میں ملوث فوجیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت روک دی

نئی دہلی21 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے ان 30 فوجیوں کے خلاف کارروائی روک دی ہے جن پرگالینڈ کی شورش زدہ ریاست میں 14 شہریوں کے قتل کا مقدمہ چل رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوںنے ان شہریوں کو گزشتہ برس دسمبر میں گولیاں مار کر قتل کیا تھا۔ یہ حکم جسٹس اندرا بنرجی کی زیرقیادت بنچ کی طرف سے دو عرضیوں پر آیا …

تفصیل۔۔۔

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے پھر بند کر دی گئی

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے پھر بند کر دی گئی

سرینگر 21 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر جموں شاہراہ کو لینڈ سلائینڈنگ کی وجہ سے دوبارہ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ٹریفک پولیس نے کہا کہ شاہراہ کو آج(جمعرات) لینڈسلائیڈنگ کے باعث پھر ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند کر دیا گیا۔ شاہراہ بدھ کے روزمختصر وقت کیلئے کھو ل دی گئی تھی۔

تفصیل۔۔۔

یاسین ملک کل سے بھوک ہڑتال کریں گے، بیٹی کی ایسا نہ کرنے کی درخواست

یاسین ملک کل سے بھوک ہڑتال کریں گے، بیٹی کی ایسا نہ کرنے کی درخواست

  نئی دہلی 21 جولائی (کے ایم ایس) جموں وکشمیر لبرینش فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک نے دھمکی دی ہے کہ اگر انہیں جھوٹے مقدمات میں منصفانہ ٹرائل فراہم اور عدالت میں از خود پیش نہیں کیا گیا تو وہ کل 22 جولائی سے دہلی کی بدنا م زمانہ تہاڑ جیل میں غیر معینہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال شروع کر دیں گے۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

سرینگر : آتشزدگی سے 4 مکان تباہ

سرینگر : آتشزدگی سے 4 مکان تباہ

سرینگر21 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر کے علاقے خانیارمیں آج( جمعرات ) صبح آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم چار رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خانیار کے لون محلہ میں آتشزدگی کے سبب بلال احمد ہارون، محمد یعقوب لون، مشتاق احمد داندرو اور مشتاق احمد لون کے مکانات کو نقصان پہنچا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر :مودی حکومت نے مزید ہندو بستیوں کے قیام کی منظوری دے دی

مقبوضہ جموں وکشمیر :مودی حکومت نے مزید ہندو بستیوں کے قیام کی منظوری دے دی

نئی دہلی 21 جولائی (کے ایم ایس) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوششوں میں تیزی لاتے ہوئے چھ ہزار کے لگ بھگ پنڈٹ ملازمین کیلئے علاقے میںعلیحدہ بسیتوں کے قیام کی منظور ی دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے ایوان بالا راجہ سبھا کو بتایا …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی :سنیوکت کسان مورچہ نے مودی حکومت کی قائم کردہ ” ایم ایس پی “ کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا

نئی دلی :سنیوکت کسان مورچہ نے مودی حکومت کی قائم کردہ ” ایم ایس پی “ کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا

نئی دلی17 جولائی (کے ایم ایس)بھارت میں چالیس سے زائد کسان تنظیموں کی نمائندہ جماعت”سنیوکت کسان مورچہ “ نے مودی حکومت کی طرف سے ایم ایس پی ( منمیم سپورٹ پرائس) کے حوالے سے قائم کر دہ کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سنیوکت کسان مورچہ نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جب تک حکومت اس کمیٹی کے دائرہ …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے جامعہ ملیہ دہلی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فنڈ میں کٹوتی کردی، ہندوتوا یونیورسٹی کا فنڈ دوگنا

مودی حکومت نے جامعہ ملیہ دہلی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فنڈ میں کٹوتی کردی، ہندوتوا یونیورسٹی کا فنڈ دوگنا

نئی دہلی 21 جولائی (کے ایم ایس) بھارت میں مسلم یونیورسٹیوں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اور اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فنڈز میں 23-2022 کے بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 15 فیصد کی کمی کی گئی ہے۔ وزارت تعلیم نے یہ بات کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن کے ایک سوال کے جواب میں کہی۔۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت کی طرف …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش: ریلوے فورس کے اہلکاروںنے شہری کو قتل کر دیا

اتر پردیش: ریلوے فورس کے اہلکاروںنے شہری کو قتل کر دیا

بجنور21 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتردیش میں ریلوے پرو ٹیکشن فورس( آر پی ایف) نے ایک شہری کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آر پی ایف کے کانسٹیبلوں نے 30 سالہ آئس کریم فروش ونیت کمار کو اغوا کے بعد ضلع بجنور کے امروہہ سٹی ریلوے اسٹیشن پر بے رحمی سے مارا پیٹا جس دوران وہ دم توڑ گیا۔ بعد ازاں اس کی …

تفصیل۔۔۔