تازہ ترین

مودی حکومت نے جامعہ ملیہ دہلی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فنڈ میں کٹوتی کردی، ہندوتوا یونیورسٹی کا فنڈ دوگنا

مودی حکومت نے جامعہ ملیہ دہلی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فنڈ میں کٹوتی کردی، ہندوتوا یونیورسٹی کا فنڈ دوگنا

نئی دہلی 21 جولائی (کے ایم ایس) بھارت میں مسلم یونیورسٹیوں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اور اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فنڈز میں 23-2022 کے بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 15 فیصد کی کمی کی گئی ہے۔ وزارت تعلیم نے یہ بات کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن کے ایک سوال کے جواب میں کہی۔۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت کی طرف …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش: ریلوے فورس کے اہلکاروںنے شہری کو قتل کر دیا

اتر پردیش: ریلوے فورس کے اہلکاروںنے شہری کو قتل کر دیا

بجنور21 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتردیش میں ریلوے پرو ٹیکشن فورس( آر پی ایف) نے ایک شہری کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آر پی ایف کے کانسٹیبلوں نے 30 سالہ آئس کریم فروش ونیت کمار کو اغوا کے بعد ضلع بجنور کے امروہہ سٹی ریلوے اسٹیشن پر بے رحمی سے مارا پیٹا جس دوران وہ دم توڑ گیا۔ بعد ازاں اس کی …

تفصیل۔۔۔

ڈوڈہ : سیلاب میں کئی عمارتیں، اسکول بہہ گئے

ڈوڈہ : سیلاب میں کئی عمارتیں، اسکول بہہ گئے

جموں 21 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے سے ایک نجی سکول کی عمارت سمیت کئی عمارتیں بہہ گئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کی تحصیل کہارا  میں طوفانی بارشوں سے ایک سکول کی عمارت سمیت تیرہ عمارتیں بہہ گئیں جبکہ کم از کم 20دیگروں کو نقصان پہنچا۔انتظامیہ نے بتایا کہ تحصیل کہارا …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے اظہار رائے کے حق سمیت کشمیریو ں کے تمام حقوق چھین لیے ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت نے اظہار رائے کے حق سمیت کشمیریو ں کے تمام حقوق چھین لیے ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 21 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے اظہار رائے کے حق سمیت کشمیریوں کے تمام حقوق چھین لیے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کواپنی بات کہنے کی بھی اجازت نہیں دے …

تفصیل۔۔۔

اتر پریش :بھارتی آر پی ایف اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری ہلاک

اتر پریش :بھارتی آر پی ایف اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری ہلاک

بجنور20جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں انڈین ریلوے پروٹیکشن فورس(آر پی ایف)کے5 کانسٹیبلوں نے ایک 30سالہ شہری کو ہلاک کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 30سالہ آئس کریم فروش کو بھارتی ریلوے پولیس نے ریاست کے ضلع بجنور کے امروہہ سٹی ریلوے سٹیشن پر چوکی انچارج سمیت اہلکاروں نے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیاپے۔ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش:اسکول کی 2دلت طالبات کو یونیفارم اتارنے پر مجبور کیاگیا

اتر پردیش:اسکول کی 2دلت طالبات کو یونیفارم اتارنے پر مجبور کیاگیا

مظفر نگر20جولائی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول کی 2 دلت طالبات کو زبردستی اپنا یونیفارم اتار کر کلاس کی گروپ فوٹو کیلئے اونچی ذات کی ہندو طالبات کو دینے پر مجبور کیاگیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے علاقے ہاپوڑ میںکلاس چہارم کی دو دلت طالبات کو کلا س ٹیچر نے اپنی یونیفارم اتارنے اور گروپ فوٹو کے لیے اونچی ذات کی ہندو لڑکیوں …

تفصیل۔۔۔

کشش ثقل نیوٹن نے نہیں،بھارتی سائنسدان نے دریافت کی تھی،بھارتی وزیر تعلیم کا دعوی

کشش ثقل نیوٹن نے نہیں،بھارتی سائنسدان نے دریافت کی تھی،بھارتی وزیر تعلیم کا دعوی

نئی دلی20جولائی(کے ایم ایس) اب تک بھارت سمیت دنیا بھر کے لوگ یہی جانتے ہیں کہ کشش ثقل کا قانون نیوٹن نے دریافت کیا تھا لیکن بھارت میں نئی تعلیمی پالیسی)این ای پی 2020) کے تحت تیار کیے گئے کورسز میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ کشش ثقل کی تھیوری نیوٹن نے نہیں بلکہ بھارتی سائنسدان برہما گپتا نے دریافت کی تھی۔تاہم راجستھان کے وزیر تعلیم واسودیو دیونانی کے …

تفصیل۔۔۔

کشمیریوں کو روزگار دینے کے مودی حکومت کے وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ، محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو روزگار دینے کے مودی حکومت کے وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ، محبوبہ مفتی

سرینگر20جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوںکو روزگار دینے کے مودی حکومت کے وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بے روزگار کشمیریوں کو 30ہزارنوکریاں دینے کے …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: حکومت نے مدارس پر ہندوستانی جھنڈا لہرانا لازمی قراردے دیا

بنگلورو20جولائی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں حکومت نے 11اگست سے17اگست تک 6 دن کیلئے آزادی کے 75سال کے جشن کے موقع پر مدارس پر ہندوستانی جھنڈا لہرانا لازمی قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم سے کہا گیا ہے کہ وہ اس پروگرام پر موثر طور پر عمل درآمد یقینی بنائے ۔محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق سرکاری حکم نامے میں محکمہ پبلک …

تفصیل۔۔۔

کسی کشمیری پنڈت کے وادی کشمیری سے ہجرت نہ کرنے کا مودی حکومت کا دعویٰ حقائق کے برخلاف ہے

کسی کشمیری پنڈت کے وادی کشمیری سے ہجرت نہ کرنے کا مودی حکومت کا دعویٰ حقائق کے برخلاف ہے

نئی دلی20جولائی(کے ایم ایس) بھارت میں مودی حکومت نے حقائق کے برعکس دعویٰ کیا ہے کہ 5اگست 2019کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے کوئی کشمیری پنڈت وادی کشمیر چھوڑ کر نہیں گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس کے رہنما ڈگ وجے سنگھ کے ایک سوال کے جواب میںبھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نتیا نند رائے نے …

تفصیل۔۔۔