کشمیری طلباءکے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت

کشمیری طلباءکے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت

سرینگر27اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی زیرقیادت حریت فورم نے میڈیکل طلباء کے خلاف کرکٹ میچ میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی جیت پر خوشی منانے کی پاداش میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

تفصیل۔۔۔

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد27اکتوبر (کے ایم ایس )یوم سیاہ کے حوالے سے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر قیادت 1947میں آج کے دن جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط ، …

تفصیل۔۔۔

مظفر آباد : پاسبان حریت کے زیراہتمام بھارت مخالف ریلی

مظفر آباد : پاسبان حریت کے زیراہتمام بھارت مخالف ریلی

مظفرآباد27اکتوبر (کے ایم ایس ) جموںوکشمیر پربھارت کے مسلسل غیر قانونی قبضے کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام مظفرا ٓباد میں برہان مظفر وانی چوک سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور اسکی قیادت وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد ، چیئرمین پاسبان حریت عزیراحمدغزالی، پیپلز پارٹی کے راہنما شوکت جاوید میر ، ڈاکٹر محمد منظور ، حریت رہنماءمشتاق …

تفصیل۔۔۔

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

سرینگر27اکتوبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی تسلط سے مکمل آزادی تک اپنی حق پر مبنی جدوجہد آزاد ی جاری رکھیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے 27اکتوبر کو جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا کیونکہ اس دن بھارت نے برصغیر کی تقسیم کے منصوبے کی صریحا …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے دے، آسٹریلوی ارکان پارلیمنٹ

بھارت کشمیریوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے دے، آسٹریلوی ارکان پارلیمنٹ

سڈنی27 اکتوبر (کے ایم ایس)آسٹریلوی ارکان پارلیمنٹ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دے جو اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج کشمیریوں کا ناقابل تنسیخ حق ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ آواز آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے آج 27 اکتوبر کو یوم کے طور پر منانے کے لیے منعقدہ ایک سیمینار میں اٹھائی گئی۔ قونصل جنرل …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے گزشتہ 74برس کے دوران چار لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا

بھارت نے گزشتہ 74برس کے دوران چار لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا

اسلام آباد27اکتوبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرمیںبھارتی فورسز نے 27اکتوبر1947سے اب تک چار لاکھ سے زائد کشمیریوںکو شہید کردیا ہے جن میں جموںمیں شہید کئے جانیوالے ڈھائی لاکھ کشمیری بھی شامل ہیں۔ 7 194میں آج کے دن کشمیر پر بھارتی فوج کی چڑھائی کے74برس مکمل ہونے کے موقع پر کشمیر میڈیاسروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ27اکتوبر 1947سے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری نظر بندوں کی رہائی کا مطالبہ

کشمیری نظر بندوں کی رہائی کا مطالبہ

نئی دلی 27اکتوبر( کے ایم ایس) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ) کی مرکزی کمیٹی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تمام سیاسی نظر بندوں کی کی رہائی، میڈیا پر عائدپابندیاں ختم کرنے اور لوگوں بالخصوص نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ)کی مرکزی کمیٹی نے نئی دہلی میں تین روزہ اجلاس کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : ایک درجن سے زائدنوجوان گرفتار

مقبوضہ جموں وکشمیر : ایک درجن سے زائدنوجوان گرفتار

سرینگر27اکتوبر (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے مختلف علاقوں سے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سامبا، ڈوڈہ اور جموں خطے کے دیگر علاقوں سے ٹی ۔20ورلڈ کپ کرکٹ میچ میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی فتح پر خوشی منانے پر 12کے قریب نوجوانوں کو گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کر لیا۔ …

تفصیل۔۔۔

یورپی رہنما مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، علی رضا سید

یورپی رہنما مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، علی رضا سید

برسلز 27 اکتوبر (کے ایم ایس) کشمیرکونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پرامن اور منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ ڈیویڈ ماریا ساسولی، یورپی یونین کے خارجہ اور سلامتی کے امور کے بارے میں اعلیٰ سفارتی نمائندہ جوزف …

تفصیل۔۔۔

آگرہ: پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کرنے پر تین کشمیری طلباءکالج سے معطل

آگرہ: پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کرنے پر تین کشمیری طلباءکالج سے معطل

آگرہ27اکتوبر (کے ایم ایس )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کے ایک کالج سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے انجینئرنگ کے تین طلباءکو سوشل میڈیا پرپاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کی تعریف کرنے پر معطل کر دیا گیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی یوتھ ونگ کے مقامی رہنماﺅں نے کشمیری طلباءکے خلاف جگدیش پورہ تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔کالج انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں …

تفصیل۔۔۔