بی جے پی حکومت کو کسانوں کو درپیش مشکلات کی کوئی فکر نہیں ، نیشنل کانفرنس

بی جے پی حکومت کو کسانوں کو درپیش مشکلات کی کوئی فکر نہیں ، نیشنل کانفرنس

جموں 02نومبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اجے سدھوترہ نے حالیہ شدید بارشوں اور ژالہ باری سے متاثرہ کسانوں کے لیے کسی مالی امداد کا اعلان نہ کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کے علاقے مارہ سمیل پور میں ایک جلسہ …

تفصیل۔۔۔

تری پورہ میں مسلمان مخالف فسادات کیخلاف جواہر لال یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

تری پورہ میں مسلمان مخالف فسادات کیخلاف جواہر لال یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

نئی دلی 02 نومبر (کے ایم ایس) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے نئی دلی میں شمال مشرقی ریاست تری پورہ میں ہندوانتہا پسندوں کے مسلمان مخالف فسادات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین نے کیا تھا ۔ یونین نے طلباء سمیت شہریوں سے بھارتی دارالحکومت میں منڈی ہائوس سے جنتر منتر تک مارچ کی کال دی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: کورونا وائرس سے مزید4افراد جاں بحق

مقبوضہ کشمیر: کورونا وائرس سے مزید4افراد جاں بحق

سرینگر02نومبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہلک کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہ وگئے ہیں جبکہ مزید 109افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق وادی کشمیر سے ہے اور 84افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ جموں میں14اور لداخ …

تفصیل۔۔۔

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیریوں کی کھال کھینچ لی جانی چاہیے،بی جے پی لیڈر

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیریوں کی کھال کھینچ لی جانی چاہیے،بی جے پی لیڈر

جموں یکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما وکرم سنگھ رندھاوا نے کہا ہے کہ دبئی میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیریوں کی کھال کھینچ لی جانی چاہیے اور ان کی شہریت چھین کر ان کے خلاف بغاوت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:مودی حکومت کی طرف سے زبردستی زمینیں چھیننے کیخلاف کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

بی جے پی حکومت کو کسانوں کو درپیش مشکلات کی کوئی فکر نہیں ، نیشنل کانفرنس

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے جنوبی کشمیر کے اضلاع میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سےزبردستی زمینیں چھیننے کے خلاف کاکپورہ پلوامہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد، پلوامہ اور شوپیاں کے اضلاع میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین کمپنیاں قائم کرنے کے لیے قابض انتظامیہ زمینوں …

تفصیل۔۔۔

تری پورہ میں مسلمانوں پر حملوں کو اجاگر کرنے پر بھارتی پولیس نے مسلم سیاست دان کو طلب کر لیا

تری پورہ میں مسلمانوں پر حملوں کو اجاگر کرنے پر بھارتی پولیس نے مسلم سیاست دان کو طلب کر لیا

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے تری پورہ میں مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں کے مظالم اور مساجد سمیت ان کی املاک تباہ کرنے کے خلاف ٹویٹ کرنے پر لداخ کے معروف مسلم سیاسی کارکن سجاد حسین کارگلی کو طلب کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سجاد کارگلی کو کارگل کے بارو پولیس سٹیشن میں ان کے ایک ٹویٹ …

تفصیل۔۔۔

کسانوں کی طرف سے مودی حکومت کو اپنے احتجاج میں تیزی لانے کا انتباہ

کسانوں کی طرف سے مودی حکومت کو اپنے احتجاج میں تیزی لانے کا انتباہ

نئی دلی یکم نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں تین نام نہاد زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے مودی حکومت کوخبردار کیا ہے کہ وہ 26نومبر تک متنازعہ قوانین کو منسوخ کرے یا پھر نئی دلی کی سرحدوں پر ٹریکٹروں کے ساتھ ان کے سخت گیر احتجاج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہو جائے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نئی دلی کے سرحدی مقامات سنگھو، ٹکری اور غازی …

تفصیل۔۔۔

آگرہ میں کشمیری طلباء کی گرفتاری کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاجی مظاہرہ

آگرہ میں کشمیری طلباء کی گرفتاری کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی خواتین شاخ نے ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر تین کشمیری طلبہ کی گرفتاری اور دیگر کے خلاف مقدمات کے اندراج کے خلاف سرینگر میں احتجاجی ریلی نکالی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کی قیادت سابق ایم ایل اے اور پارٹی کی خواتین …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کشمیری طلباء کیخلاف انتقامی کارروائی کی مذمت

بھارت میں کشمیری طلباء کیخلاف انتقامی کارروائی کی مذمت

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے دبئی میں عالمی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد کشمیری طلبا کو نشانہ بنانے پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں مسلسل جاری

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں مسلسل جاری

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج مسلسل دوسرے دن بھی ضلع بارہمولہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی جاری رکھی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے اتوار کو ضلع کے علاقے بوٹا پتھری گلمرگ اور بونیار میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شرو ع کی تھی ۔ بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری …

تفصیل۔۔۔