تازہ ترین

پرا من مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت

پرا من مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت

  اسلام آباد 21 ستمبر (کے ایم ایس ) جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک ،جموں وکشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اورجموں وکشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے ظلم و تشدد کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالمجید ملک ، قاضی عمران اورخالد شبیر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:جعلی مقابلے،ممتاز حریت رہنمائوں کے دوران حراست قتل نے عالمی یوم امن کو گہنا دیا

مقبوضہ کشمیر:جعلی مقابلے،ممتاز حریت رہنمائوں کے دوران حراست قتل نے عالمی یوم امن کو گہنا دیا

  اسلام آباد21 ستمبر (کے ایم ایس ) آج دنیا بھر میں جب عالمی یوم امن منا یا جارہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرکے امن پسند عوام سے امن کوروٹھے کئی دہائیاں بیت گئی ہیں کیونکہ انہیں گزشتہ 74برس سے مقبوضہ علاقے میں بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج عالمی یوم امن کے حوالے سے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر اوھمپور میں گر کر تباہ،دونوں پائیلٹ ہلاک

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر اوھمپور میں گر کر تباہ،دونوں پائیلٹ ہلاک

  سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر آج ضلع ادھمپور میں گر کر تباہ ہوگیاجبکہ حادثے میں دونوں پائیلٹ بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے شیو گڑھ دھر میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دونوں پائلٹ شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ سرکاری حکام …

تفصیل۔۔۔

اوڑی میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی مسلسل جاری ،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

اوڑی میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی مسلسل جاری ،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے آج مسلسل تیسرے د ن بھی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ آج مسلسل دوسرے دن بھی علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے اتوار کو …

تفصیل۔۔۔

جموں وکشمیر : اہم اداروں اور شاہراہوں کے نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت

جموں وکشمیر : اہم اداروں اور شاہراہوں کے نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ماس موومنٹ نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے اہم اداروں اورشاہراہوں کو کشمیر میں ہلاک ہونے والے بھارتی فورسز کے اہلکاروں اوربھارتی سیاستدانوں کے ناموں سے منسوب کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماس موومنٹ کے سیکریٹری اطلاعات شبیر احمد نے سرینگر سے …

تفصیل۔۔۔

قابض انتظامیہ جامع مسجد،درگاہ حضرت بل میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت دے ، نیشنل کانفرنس

قابض انتظامیہ جامع مسجد،درگاہ حضرت بل میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت دے ، نیشنل کانفرنس

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس نے سرینگر میں تاریخی جامع مسجد اور درگاہ حضرت بل میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ کے اس اقدام سے نمازیوں کو شدیدمشکلات کاسامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے سینئر صوبائی نائب صدر …

تفصیل۔۔۔

حجاب پہننے پر مغربی بنگال پولیس نے ایک ہزار مسلمان لڑکیوں کی درخواستیں مسترد کردیں

حجاب پہننے پر مغربی بنگال پولیس نے ایک ہزار مسلمان لڑکیوں کی درخواستیں مسترد کردیں

نئی دلی 21 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس بھرتی بورڈنے مرد اور خواتین کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے 26ستمبر کو امتحانات منعقد کررہا ہے تاہم بورڈ نے ایک ہزار سے زائد مسلمان لڑکیوں کی درخواستوں کومستردکردیا ہے کیونکہ انہوںنے اپنی درخواستوں پر حجاب والی تصاویریں لگائی تھیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے بھرتی بورڈ کی طرف سے مختلف اعتراضات کی بنا پر مجموعی طورپر 35ہزار …

تفصیل۔۔۔

پونچھ : جھڑپوں میں ڈی ایس پی اور تحصیل دار سمیت 5افراد زخمی

پونچھ : جھڑپوں میں ڈی ایس پی اور تحصیل دار سمیت 5افراد زخمی

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع پونچھ میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران جھڑپوں میں ایک تحصیلدار ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ، ان کا سیکورٹی گارڈ اور دو شہریوں سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ جھڑپیں سرن کوٹ کے قریب مغل روڈ پر مظاہرین کے ایک گروپ اورپولیس اہلکاروں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : این آئی اے کے متعددمقامات پر چھاپے

مقبوضہ جموں وکشمیر : این آئی اے کے متعددمقامات پر چھاپے

  سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر اوروادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے سرینگر کے علاقے لسجن میں محمد شفیع وانی اور ان کے بیٹے رئیس وانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔این آئی اے کے اہلکاروں …

تفصیل۔۔۔

بڈگام : بھارتی فورسز نے دھماکہ خیزمواد کو ناکارہ بنا دیا

بڈگام : بھارتی فورسز نے دھماکہ خیزمواد کو ناکارہ بنا دیا

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام میں ایک دھماکہ خیزمواد کاپتہ لگا کر اسے ناکارہ بنادیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ہمہامہ میں ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ خیز مواد نصب کیاگیا تھا۔ ایک سینئر پولیس عہدے دار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کا محاصرہ کرکے کامیابی …

تفصیل۔۔۔