اسلام آباد : بھارت میں 2014میں نریندر مودی نے برسر اقتدارآنے کے بعد سے بھارتی …
تفصیل۔۔۔بھارتی ہیکرز نے کینیڈین مسلح افواج کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی
نئی دلی: کینیڈین مسلح افواج کی آفیشل ویب سائٹ کو بھارتی ہیکرز نے عارضی طورپر ہیک کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ویب سائٹ کو ‘انڈین سائبر فورس’ نامی ہیکرز کے ایک گروپ نے ہیک کیا تھا، جس نے سائبر حملے کی ذمہ داریXسابقہ ٹویٹرپر قبول کی تھی۔ڈپارٹمنٹ آف نیشنل ڈیفنس میں میڈیا تعلقات کے سربراہ ڈینیل لی …
تفصیل۔۔۔