اہلخانہ کی طرف سے شہید کشمیری نوجوان شاہد کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اہلخانہ کی طرف سے شہید کشمیری نوجوان شاہد کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گزشتہ روز بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی طرف سے وحشیانہ طور پر قتل کئے گئے 20سالہ محنت کش کشمیری شاہد احمدکے بھائی نے اپنے بھائی کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کسی بین الاقوامی ادارے سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقتول شاہد احمد کے چھوٹے بھائی …

تفصیل۔۔۔

حریت فورم کی طرف سے کشمیری محنت کش شاہد اعجاز کے قتل کی شدید مذمت

حریت فورم کی طرف سے کشمیری محنت کش شاہد اعجاز کے قتل کی شدید مذمت

سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے بیج بہاڑہ کے علاقے آرونی میں ایک کشمیری محنت کش شاہد اعجاز احمد کے بلا اشتعال قتل کی شدید مذمت کی ہے جو اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاہے کہ بھارتی …

تفصیل۔۔۔

بھارت جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر رہا ہے

بھارت جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر رہا ہے

اسلام آباد25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموںو کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدلمجید ملک، جموں و کشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اور جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے کہا ہے کہ بھارت اب جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر کے تحریک آزادی کو بدنام …

تفصیل۔۔۔

بھارتی مظالم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ذریعے کرانے کا مطالبہ

بھارتی مظالم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ذریعے کرانے کا مطالبہ

سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کے لئے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک بے گناہ مزدور اورایک زیر حراست نوجوان کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں شوپیان میں …

تفصیل۔۔۔

کشمیریوں کے عزم وہمت نے قابض بھارتی فورسز کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے: تحریک وحدت اسلامی

کشمیریوں کے عزم وہمت نے قابض بھارتی فورسز کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے: تحریک وحدت اسلامی

سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںتحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر نے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے جعلی مقابلوں میں قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنی فورسز کو کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کی مجلس مشاورت کا …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت ایک پالیسی کے تحت گرفتارنوجوانوں کو پونچھ کے جنگلات میں لاکر شہیدکرنے لگی

مودی حکومت ایک پالیسی کے تحت گرفتارنوجوانوں کو پونچھ کے جنگلات میں لاکر شہیدکرنے لگی

اسلام آباد 25 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی حکام کا یہ اعتراف کہ ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والا نوجوان ضیاءمصطفی جنوری 2003 سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظر بند تھا اور اسے مینڈھر میں نام نہاد جھڑپ کے مقام پرلایاگیاتھا، اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ مودی حکومت پونچھ اورراجوری میں پندرہ روز سے جاری فوجی آپریشن کی آڑ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 75 نئے کیس رپورٹ ہوئے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 75 نئے کیس رپورٹ ہوئے

سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 75 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران علاقے میں وائرس کی وجہ سے کوئی موت نہیں ہوئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر میں 62 ، جموں خطے میں 10 اور لداخ میں تین نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وادی کشمیر میں کورونا …

تفصیل۔۔۔

مودی کے بھارت میں انسانی زندگی کی کوئی قدر نہیں: رپورٹ

مودی کے بھارت میں انسانی زندگی کی کوئی قدر نہیں: رپورٹ

اسلام آباد 25 اکتوبر (کے ایم ایس) ہر انسان کی زندگی اہمیت رکھتی ہے اور اسی طرح کشمیریوں کی زندگی بھی اپنی اہمیت رکھتی ہے لیکن لگتا ہے کہ مودی کے بھارت میں انسانی زندگی کی کوئی قدر نہیں کیونکہ وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے پرزیر حراست کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میںشہید کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی …

تفصیل۔۔۔

فاروق عبداللہ کا پاک بھارت مذاکرات کی ضرورت پر زور

فاروق عبداللہ کا پاک بھارت مذاکرات کی ضرورت پر زور

سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے پاک بھارت مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک دونوںہمسایہ ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا نہیں ہوتا ،خطے میں امن قائم نہیں ہو گا۔ جموں خطے کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے مرحلے میں سرحدی قصبے مینڈھر میں ایک عوامی جلسے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک مزدور کے قتل کی مذمت

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک مزدور کے قتل کی مذمت

  سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کے روز ضلع شوپیان میں بھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ہاتھوں ایک شہری کے بلا اشتعال قتل پر مقامی سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہیدہونے والے شہری کی شناخت ایک مزدور شاہد احمد کے نام سے ہوئی ہے۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے …

تفصیل۔۔۔