مقبوضہ جموں و کشمیر کو امیت شاہ کے دورے پر فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیا گیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کو امیت شاہ کے دورے پر فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیا گیا

شبیر شاہ کا 27اکتوبر کو کل جماعتی حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کال کا اعادہ سرینگر 23 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی حکام نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کے موقع پر ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیا ہے جس کی وجہ سے محاصرے کا شکار کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق امیت شاہ …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی رہنما کافاروق عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

بی جے پی رہنما کافاروق عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

جموں23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے سینئررہنما بھلی بھگت نے نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ کو ان کے اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ نفرت انگیزی بھارت میں انتخابات جیتنے کا ایک ہتھیار بن گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھلی بھگت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت کی مذمت

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت کی مذمت

سرینگر 23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیروان ولایت جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر فریڈم فرنٹ نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے علاقے میں جاری قتل وغارت کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ کشمیری نوجوانوں کو ایک منصوبہ بند …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں پوسٹر چسپاں،27اکتوبر کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر میں پوسٹر چسپاں،27اکتوبر کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارتی جبری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں اور مکمل ہڑتال کریں ۔ بھارت نے 27اکتوبر1947کو تقسیم برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا جارہا ہے ، رپورٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا جارہا ہے ، رپورٹ

اسلام آباد 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو علاقے میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی پاداش میں حکام کی طرف سے ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیاجارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں صحافی انتہائی تکلیف دہ حالات میں کام کر رہے ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، شبیراحمد شاہ

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، شبیراحمد شاہ

27اکتوبر کو ہڑتال کی کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ نے 27اکتوبر کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ کیا ہے جسکا مقصد بھارت کو یہ واضح پیغام دینا ہے …

تفصیل۔۔۔

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز ہرگز نہیں دبا سکتا، دیویندر سنگھ

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز ہرگز نہیں دبا سکتا، دیویندر سنگھ

جموں 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سوشل پیش فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوانوں کی مقبوضہ وادی سے بھارتی ریاست مہاراشٹر کی آگرہ جیل میں منتقلی پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دیویندر سنگھ بہل نے جموںمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت کشمیری نوجوان کی …

تفصیل۔۔۔

ٓامیت شاہ کے دورے پر سرینگر کو قلعے میں تبدیل کر دیا گیا

ٓامیت شاہ کے دورے پر سرینگر کو قلعے میں تبدیل کر دیا گیا

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے آج بھارتی وزیر داخلہ امیت کے سرینگر پہنچنے پر پورے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امت شاہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے تین روزہ دورے پر آج سری نگر پہنچے۔ 05 اگست 2019 کو نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کی مزید50 کمپنیاں تعینات کر دیں

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کی مزید50 کمپنیاں تعینات کر دیں

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کو دبانے کیلئے بڑی تعداد میں مزید پیرا ملٹری فورسز اہلکار علاقے میں بھیج دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید فورسزاہلکاروں کو وادی کشمیر کے مختلف علاقے بالخصوص سرینگر میں تعینات کیا گیا ہے۔سرینگر شہر کی سڑکوں پر مزید بنکر تعمیر گئے ہیں جس …

تفصیل۔۔۔

کشتواڑ: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

کشتواڑ: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے کشتواڑ قصبے کے علاقوں گوریاں، استان بالا، لنگ روڑاو ر ملی پتھ کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔

تفصیل۔۔۔