تازہ ترین

حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں کی مذمت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں کی مذمت

سرینگر 25اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں قابض بھارتی فوجیوںکی طرف سے مسلسل جاری جعلی مقابلوںکی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور شیو سیناجیسی ہندو انتہا پسند تنظیموں …

تفصیل۔۔۔

جموں:پولیس ہیڈ کانسٹیبل بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک

جموں 25اگست (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد عارف خان ضلع کے علاقے تھنہ منڈی میں بجلی کا شدید جھٹکا لگنے سے چل بسا۔ تھنہ منڈی تھانے کے ہیڈ آفیسر فرید احمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : شہید نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش

سرینگر 25اگست (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیٹیکل ریزس ٹنس موومنٹ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں حال ہی میں سرینگر اور سوپور میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز ریزس ٹنس موومنٹ کا ایک وفد محمدسلطان کی قیادت میں شوپیاں گیا اور شہید نوجوانوں شکیل احمد اور عبدالحمید کے اہلخانہ سے بھر …

تفصیل۔۔۔

جموں : بی ایس ایف کانسٹیبل پتھر لگنے کے باعث ہلاک

جموں25 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کا ایک کانسٹیبل لڑھکتے پتھر کی زد میں آنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ بی ایس ایف کانسٹیبل ضلع کے علاقے پیر کی گلی پنچال کے قریب پتھر لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ نثار حسین نامی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی میں مقیم افغانیوں کا خود کو پناہ گزینوں کا درجہ دینے کا مطالبہ

اسلام آباد25اگست(کے ایم ایس)بھارت میں رہنے والے افغان شہریوں نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں پناہ گزینوں کا درجہ دے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں رہنے والے سینکڑوں افغان اپنے آپ کو پناہ گزینوں کا درجہ دینے کے مطالبے کے لیے حال ہی میں سڑکوں پر آئے۔ انہوں نے نئی دہلی میں اقوام …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت کشمیر کے لوگوں کی بے عزتی کو اپنی شان سمجھتی ہے: تاریگامی

بھارتی حکومت کشمیر کے لوگوں کی بے عزتی کو اپنی شان سمجھتی ہے ، تاریگامی

سرینگر 25اگست (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز الائنس فاار گپکار ڈیکریشن ( پی اے جی ڈی) کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی موجودہ بھارتی حکومت کشمیر کے لوگوں کی بے عزتی کو اپنی شان سمجھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئینی حق کی بحالی کے مطالبے کی حمایت کرانے والے رہنماﺅں کو قوم دشمن قرار دیا جا رہا …

تفصیل۔۔۔

مودی سرکاری املاک فروخت کر کے ملک کو برباد کر رہے ہیں، راہل گاندھی

مودی سرکاری املاک فروخت کر کے ملک کو برباد کر رہے ہیں، راہل گاندھی

نئی دہلی 25 اگست (کے ایم ایس) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرکای املاک فروخت کرنے میں مصروف ہے اور اس نے سب کچھ فروخت کرکے ملک کو بربادی کی راہ پر لانے کی تیاری کرلی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیر اعظم …

تفصیل۔۔۔

کشمیریوں کو بندوق کی نوک پر خاموش کرایا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو بندوق کی نوک پر خاموش کرایا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر 25اگست (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بندوق کی نوک پر خاموش کرایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے یہ بات سرینگر میں پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کے اجلاس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

پٹھان کوٹ: نامعلوم افراد نے کشمیری ٹرک ڈرائیور ، کلینر کوتشدد کا نشانہ بنایا

پٹھان کوٹ: نامعلوم افراد نے کشمیری ٹرک ڈرائیور ، کلینر کوتشدد کا نشانہ بنایا

سرینگر 25اگست (کے ایم ایس ) بھارتی پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ میں نامعلوم افراد نے ایک کشمیری ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو بے رحمی سے مارا پیٹا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے بیجبہاڑہ کے رہائشی ٹرک ڈرائیور محمد عابد بٹ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ منگل کی شام ٹرک کا ٹائر …

تفصیل۔۔۔

دلتوں اور اقلیتوں کو متحدہ ہو کر اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنی چاہیے، وکیل بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی 25 اگست (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ کے وکیل اور سماجی کارکن محمود احمد پراچہ نے بھارت کے پسماندہ معاشرے کی ترقی کے لئے ہندوﺅں کی نچلی ذات دلت اور بھارت کی اقلیتوں کے درمیان اتحاد کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو متحد ہوکر اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرنی چاہیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمود احمد پراچہ نے ایک اجلاس کے دوران …

تفصیل۔۔۔