مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کے دو اورفوج کے ایک اہلکار کی خودکشی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کے دو اورفوج کے ایک اہلکار کی خودکشی

  جموں 19 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور پولیس کے دو اہلکاروں نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس کے ایک اہلکار بلال احمد نے سرینگر کے علاقے پازال پورہ شالیمار میں خود کو پھانسی لگاکرخودکشی کر لی۔ ضلع ادھم پورکی پولیس لائنز میں ایک اور پولیس اہلکار مول راج کی …

تفصیل۔۔۔

صحافتی تنظیموں کا کشمیری صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

صحافتی تنظیموں کا کشمیری صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

سرینگر 19 اکتوبر (کے ایم ایس) صحافیوں کی عالمی تنظیموں نے بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو دھمکانے اورہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرفتارکئے گئے تمام کشمیری صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) اور اس سے منسلک صحافیوں کی بھارتی تنظیموں انڈین جرنلسٹس یونین (IJU) اور نیشنل یونین آف جرنلسٹس-انڈیا (NUJ-I) نے ایک مشترکہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں 4 دلت خواتین کی عصمت دری ، 2دلت افرادکا قتل روز کا معمول بن گیا ہے:

بھارت میں 4 دلت خواتین کی عصمت دری ، 2دلت افرادکا قتل روز کا معمول بن گیا ہے:

  اسلام آباد 19 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میں دلت مسلسل خوف کے زیر سایہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ اونچی ذات کے ہندو سرعام ان کی تذلیل کرتے ،انہیںتشدد کا نشانہ بناتے اور ان کی خواتین کی عصمت دری کرتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں8کروڑ دلت خواتین کے لیے عصمت دری اور …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کشمیریوں کے قتل عام اور جبری گرفتاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اپنی ٹیم مقبوضہ کشمیر بھیجے

اقوام متحدہ کشمیریوں کے قتل عام اور جبری گرفتاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اپنی ٹیم مقبوضہ کشمیر بھیجے

سرینگر19اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی قابض فورسز کی طرف سے تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں میں تیزی اور مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں نام نہاد سیکورٹی کے نام پرتوہین آمیز تلاشیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی …

تفصیل۔۔۔

دوبھارتی پولیس اہلکاروں کی لاشیں مقبوضہ کشمیر سے برآمد

دوبھارتی پولیس اہلکاروں کی لاشیں مقبوضہ کشمیر سے برآمد

جموں19اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے دو اہلکاروں کی لاشیں دو الگ الگ اضلاع سے ملی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار کی لاش ضلع رام بن کے علاقے بوم چندر کوٹ میں واقع 84سی آر پی ایف بٹالین کیمپ سے ملی ہے جسے گولی مار …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید دو صحافی گرفتارکرلئے

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید دو صحافی گرفتارکرلئے

    سرینگر 19 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے مزید دو فوٹو جرنلسٹوں کو گرفتارکرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سوپور قصبے کے علاقے انتو حمام میں گھر پر چھاپے کے دوران ایک فوٹو جرنلسٹ جنید شفیق پیر کو گرفتار کیا۔ سوپور میڈیا ایسوسی ایشن کے ترجمان منیب الحق نے بتایا کہ جنید …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوج کی پونچھ اور راجوری میں کارروائیاں مسلسل 9ویں روز بھی جاری

بھارتی فوج کی پونچھ اور راجوری میں کارروائیاں مسلسل 9ویں روز بھی جاری

سرینگر19اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے پونچھ اور راجوری کے اضلاع میں منگل کو مسلسل 9 ویں روز بھی تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کے ہمراہ دونوں اضلاع کے علاقوں مینڈھر ، تھنہ منڈی اور سرنکوٹ میں کارروائیاں کیں اور پورا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آبادی کا تناسب بگاڑنے کے بھارت کے مذموم عزائم کی مذمت

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آبادی کا تناسب بگاڑنے کے بھارت کے مذموم عزائم کی مذمت

اسلام آباد19اکتوبر (کے ایم ایس ) حریت آزاد جموں و کشمیر کے رہنما شیخ یعقوب نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے مذموم عزائم اور نہتے کشمیریوں کے خلاف مسلسل جاری وحشیانہ بھارتی مظالم کی مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیخ یعقوب نے اسلام آبادسے جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت را اور زرخرید داعش کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے

بھارت را اور زرخرید داعش کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے

اسلام آباد19اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت جنوبی ایشیائی خطے کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی جانیوالی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد اپنی شکست نظرآنے کے بعد بھارت نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے سازشیں شروع کر دی ہیں ۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:عدالت نے صدر کوٹ قتل عام میں ملوث بھارتی فوجی کو جیل بھجوادیا

مقبوضہ کشمیر:عدالت نے صدر کوٹ قتل عام میں ملوث بھارتی فوجی کو جیل بھجوادیا

  سرینگر19اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی ایک عدالت نے ضلع بانڈی پورہ میں 1996 کے صدرکوٹ قتل عام میں ملوث ایک بھارتی فوجی کوسرینگر سینٹرل جیل بھیجوا دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے قتل عام کے 25برس بعد ایوب ڈار نامی ملزم بھارتی فوج کو سرینگر جیل بھجوایا ہے ۔انڈین ٹیریٹوریل آرمی کا اہلکار گزشتہ 25 برس …

تفصیل۔۔۔