تازہ ترین

ایمپلائیزموومنٹ کی مسرت عالم بٹ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

ایمپلائیزموومنٹ کی مسرت عالم بٹ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر ایمپلائز موومنٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ اوردیگر حریت رہنمائوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی قابض انتظامیہ حریت چیئرمین کوکشمیریوں کے ناقابل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر: سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

جموں 14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر گورنمنٹ ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین اور عارضی ملازمین کی بڑی تعداد نے بابو حسین ملک کی قیادت میں جموں پریس کلب کے باہرجمع ہو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:سکھ تنظیموں کااساتذہ کے قتل کی تحقیقات بھارتی سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر:سکھ تنظیموں کااساتذہ کے قتل کی تحقیقات بھارتی سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ

جموں14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف سکھ تنظیموں نے سرینگر کے ایک سکول کی پرنسپل ستندر کور اوریک استاد دیپک چند کے قتل کی مذمت کی ہے اور ان کے قتل کی تحقیقات بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 7اکتوبر کو سرینگر میں نامعلوم مسلح افراد نے سکول …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے مزید 9کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے مزید 9کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں 9 بے گناہ کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے سرینگر ، بڈگام ، پلوامہ اور شوپیاں کے اضلاع میں گھروں پر چھاپوں کے دوران 9 افراد کو گرفتار کیا جن …

تفصیل۔۔۔

معمر خاتون کی لاش سرینگر سے برآمد

معمر خاتون کی لاش سرینگر سے برآمد

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک معمر خاتون کی لاش سرینگرسے برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معمر خاتون کی لاش شہر کے علاقے نواکدل کے قریب دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی پولیس کے ایک عہدیدار کے مطابق خاتون کی شناخت کی جارہی ہے ۔

تفصیل۔۔۔

بھارت میں لوگوں کو مذہب کے نام پرفرقوں میں تقسیم کیا جار ہا ہے،فاروق عبداللہ

بھارت میں لوگوں کو مذہب کے نام پرفرقوں میں تقسیم کیا جار ہا ہے،فاروق عبداللہ

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے صدراور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ایک طوفان بپا ہے اورلوگوں کو مذہب کے نام پر فرقوں کو تقسیم کیا جارہا ہے۔انہوں نے خبردار کیاکہ اگر اس طوفان کو نہیں روکا گیا تو ہندوستان تباہ ہوجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ پر بغاوت کے قانون اور یو اے پی اے کی جارحانہ شقوں کی منسوخی پر زور

بھارتی سپریم کورٹ پر بغاوت کے قانون اور یو اے پی اے کی جارحانہ شقوں کی منسوخی پر زور

نئی دلی 14اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس روہنٹن فالی نریمن نے عدالت عظمیٰ پربغاوت کے قانون اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کی جارحانہ اور خلاف قانون شقوں کو منسوخ کرنے پر زوردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روہنٹن فالی نریمان نے نئی دلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوآبادیاتی دور کابغاوت کا قانون …

تفصیل۔۔۔

لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل میں ملوث بھارتی وزیر کے بیٹے کی ضمانت مسترد

لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل میں ملوث بھارتی وزیر کے بیٹے کی ضمانت مسترد

نئی دلی 14اکتوبر (کے ایم ایس ) نئی دلی کی ایک عدالت نے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل میں ملوث بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اشیش مشرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر پراسیکیوشن آفیسرایس پی یادیو نے میڈیا کو بتایاہے کہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ چنتا رام نے اشیش مشرا اور ان کے مبینہ ساتھی اشیش …

تفصیل۔۔۔

 بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون افسر نے خودکشی کرلی

 بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون افسر نے خودکشی کرلی

  پونے 13 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کی ریاست مہاراشٹرکے شہر پونے میں بھارتی فوج کی ایک 43 سالہ خاتون افسر نے خود کو پھانسی پر لٹکاکر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل رینک کی خاتون افسر نے پونے میں ملٹری انٹیلی جنس ٹریننگ اسکول کے احاطے میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خودکشی کر لی۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب …

تفصیل۔۔۔

ہم سب کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں: مفتی مینک کا دورہ کشمیر پر وضاحتی بیان

ہم سب کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں: مفتی مینک کا دورہ کشمیر پر وضاحتی بیان

  سرینگر 13 اکتوبر (کے ایم ایس) ایک نکاح میں شرکت کی غرض سے حال ہی میں زمبابوے سے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگرکادورہ کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے والے مفتی اسماعیل بن موسیٰ مینک نے جو مفتی مینک کے نام سے مشہور ہیں کہاہے کہ وہ مقامی سیاست کی باریکیوں سے ناواقف تھے اور ان کا بنیادی مقصد کشمیر کے …

تفصیل۔۔۔