مقبوضہ کشمیر:بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ

مقبوضہ کشمیر:بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکانومی سروے کے اعدادوں شمار میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں جموں و کشمیرمیں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہواہے اور رواں برس اکتوبرمیں بے روزگاری کی شرح 21.7 فیصد تھی …

تفصیل۔۔۔

مطالبات پورے ہونے تک کسانوں کی تحریک جاری رہے گی ،راکیش ٹکیٹ

مطالبات پورے ہونے تک کسانوں کی تحریک جاری رہے گی ،راکیش ٹکیٹ

لکھنو 22 نومبر (کے ایم ایس) بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے اجناس کی کم سے کم امدادی قیمت طے کرنے کیلئے قانون سازی سمیت تمام مطالبات پورا ہونے تک کسانوں کی تحریک جاری رہے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راکیش ٹکیٹ نے سنیکت کسان مورچہ کے زیر اہتمام ایکو گارڈن لکھنو میںمنعقدہ کسان مہا پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :کورونا وبا کے مزید 160کیس رپورٹ

مقبوضہ کشمیر :کورونا وبا کے مزید 160کیس رپورٹ

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر کومہلک کورونا وبا کے مزید160کیس رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران ایک شخص مہلک وبا کی وجہ سے جاں بحق ہو ا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے 128مریضوں کا تعلق وادی کشمیر جبکہ 32کا جموں سے تھا جس کے بعد مقبوضہ علاقے میں کورونا کے مثبت مریضوں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:چار شہریوں کی شہادت کے بعد صورتحال بدستورکشیدہ

مقبوضہ کشمیر:چار شہریوں کی شہادت کے بعد صورتحال بدستورکشیدہ

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رواں ہفتے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں چار شہریوں کے قتل کے بعد سے مقبوضہ علاقے صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی پولیس نے ایک جعلی مقابلے کے دوران شہریوں کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین شہریوں کے اہلخانہ نے کہاہے کہ …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے جاری ظلم وستم اورانسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آج کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حریت رہنماﺅں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر …

تفصیل۔۔۔

زرعی قوانین کی منسوخی کے اعلان کے بعد بھارت میں سی اے اے کی منسوخی اور دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ زورپکڑنے لگا

زرعی قوانین کی منسوخی کے اعلان کے بعد بھارت میں سی اے اے کی منسوخی اور دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ زورپکڑنے لگا

نئی دہلی 22 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کے بعد بھارت میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی منسوخی اور دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ زورپکڑرہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلمان رہنماو¿ں نے مودی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی سرگرمیو ں کی روک تھام کا کالا قانون یو اے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکن کی رہائش گاہ اور دفتر پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکن کی رہائش گاہ اور دفتر پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پیر کو سرینگر میں انسانی حقوق کے ایک ممتاز کارکن کی رہائش گاہ اور دفتر سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے پہلے سے درج ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میںسرینگر میں انسانی حقوق کے …

تفصیل۔۔۔

جعلی مقابلوں میں شہید کئے گئے کشمیریوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کرنے کا مطالبہ

جعلی مقابلوں میں شہید کئے گئے کشمیریوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کرنے کا مطالبہ

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے شہید اطہرمشتاق وانی کی میت سمیت بھارتی فوجیوں کی طرف مارچ 2020 سے جعلی مقابلوں میں شہید کئے گئے تمام کشمیریوں کی میتیں ان کے لواحقین کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید چار اساتذہ سرکاری ملازمت سے برطرف

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید چار اساتذہ سرکاری ملازمت سے برطرف

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے مقامی ملازمین کے خلاف برطرفی کی مہم کے تسلسل میں وادی کشمیر میں مزیدچار اساتذہ کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈائریکٹرسکول ایجوکیشن کشمیر نے چار الگ الگ احکامات میں کہا کہ ان ملازمین کو سکولوں میں غیر حاضر رہنے کی وجہ سے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا تنازعہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کا تنازعہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حق خودارادیت کے جائز مطالبے پر حریت پسند کشمیری عوام کو دبانے کے لیے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔