مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی انتظامیہ نے پابندیاں مزید سخت کردیں

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی انتظامیہ نے پابندیاں مزید سخت کردیں

سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے نامعلوم افراد کے ہاتھوں متعدد افراد کے حالیہ قتل اور آزادی کے حق میں مظاہروں کے بعد مقبوضہ وادی میں پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور سپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکار وں نے سرینگر ، پلوامہ ، بڈگام اور …

تفصیل۔۔۔

پاکستان ، بھارت ، کشمیریوں کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے، پیپلز لیگ

پاکستان ، بھارت ، کشمیریوں کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے، پیپلز لیگ

  سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاکستان ، بھارت اور کشمیری عوام کے حقیقی نمائندوں کے درمیان بات چیت کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پیپلز لیگ کے ترجمان محمد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ تنازعہ کشمیر کے تینوں فریقوں پاکستان ، بھارت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: نامعلوم افراد نے 2اساتذہ قتل کردیے

سرینگر: نامعلوم افراد نے 2اساتذہ قتل کردیے

  سرینگر07 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج سرینگر میں دو اساتذہ قتل کر دیے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقتول اساتذہ کی شناخت ستندھرکور Satinder Kour اوردیپک کورDeepak Kourکے طور پرہوئی ہے۔ خاتون معلمہ دیپک کو ر اور ستندھر کور کو سرینگر کے علاقے صفہ کدل میں ایک سکول کے اندر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا …

تفصیل۔۔۔

کشمیری کبھی بھی بھارت کے آگے سرنگوں نہیں ہونگے، رپورٹ

کشمیری کبھی بھی بھارت کے آگے سرنگوں نہیں ہونگے، رپورٹ

  اسلام آباد 07اکتوبر (کے ایم ایس )بھارت کو یاد رکھنا چاہیے کہ کشمیری کبھی بھی مودی کی ہندوتوا حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیوں کے ذریعے مسلم اکثریتی کشمیر کو مسلم اقلیتی علاقے میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے ظالمانہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی …

تفصیل۔۔۔

جموں : بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

جموں : بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

  جموں07اکتوبر (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے ضلع جموں میں خود کشی کر لی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق Sonavane Ganeshنامی اہلکار نے جموں کے علاقے دومانہ میں اپنے کیمپ میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور فوجی اہلکاروںکی تعداد بڑھ …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: ہائیکورٹ نے شہری پر لاگو کالا قانون’پی ایس اے“کالعدم قرار دیدیا

سرینگر: ہائیکورٹ نے شہری پر لاگو کالا قانون’پی ایس اے“کالعدم قرار دیدیا

  سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائیکورٹ نے ضلع پلوامہ کے رہائشی ایک شخص کی کالے قانون”پبلک سیفٹی ایکٹ“ کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیدی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کے یک رکنی بنچ نے نثار احمد قاضی پر لاگو پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم قرار دیکر قابض انتظامیہ کو انہیں فوری طور پر رہا …

تفصیل۔۔۔

سرینگر کے مشہور کیمسٹ مکھن لال بھندرو کے قتل کی شدید مذمت

سرینگر کے مشہور کیمسٹ مکھن لال بھندرو کے قتل کی شدید مذمت

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس ، میر واعظ عمر فارو ق کی سربراہی میں قائم حریت فورم اوردیگر حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے سرینگر شہر کے معروف کیمسٹ مکھن لال بھندرو کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے کہاکہ کیمسٹ مکھن لال کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا ہاتھ …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم،جموں وکشمیربارے سامراجی پالیسیوں پر اظہار تشویش

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم،جموں وکشمیربارے سامراجی پالیسیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد 06اکتوبر ( کے ایم ایس ) اسلام آباد میں منعقدہ ایک ویب نار کے مقررین نے بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور کشمیر کے بارے میں اسکی سامراجی پالیسیوں پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارت کی طرف سے غیر کشمیریوں کی آبادکاری کوجموں وکشمیر کے عوام کیلئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق”بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارت کی …

تفصیل۔۔۔

امریکی رکن کانگریس کی آر ایس ایس کے سربراہ سے امریکی سفیر کی ملاقات پر اظہار تشویش

امریکی رکن کانگریس کی آر ایس ایس کے سربراہ سے امریکی سفیر کی ملاقات پر اظہار تشویش

نئی دلی 06اکتوبر ( کے ایم ایس ) امریکی کانگریس کے ایک رکن نے بھارت میں امریکہ کے سفیر کی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی رکن کانگریس ڈیوڈ ٹرون نے بھارت میں تعینات امریکی سفیر اتل کیشپ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے آر ایس ایس کے سربراہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے، انقلابی

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے، انقلابی

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں اسلامی تنظیم آزادی جموں وکشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طر ف سے جاری ظلم وتشدد ، قتل و …

تفصیل۔۔۔