کشمیریوں کے قتل کے پے درپے واقعات نے بھارتی حکومت کے بیانیے کو پاش پاش کر دیاہے، محبوبہ مفتی

کشمیریوں کے قتل کے پے درپے واقعات نے بھارتی حکومت کے بیانیے کو پاش پاش کر دیاہے، محبوبہ مفتی

سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے میں حالیہ دنوں میں نہتے کشمیریوں کے قتل کے واقعات میں اضافے نے بھارتی حکومت کے کشمیر میں صورتحال کی بہتری کے بیانیے کو پاش پاش کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں …

تفصیل۔۔۔

کشمیری حریت رہنمائوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

کشمیری حریت رہنمائوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اسلام آباد 06اکتوبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام حریت دفتر اسلام آباد میں تحریک آزاد ی کشمیر کے سینئر رہنماء عبدالحمید کریمی اور حریت رہنماء سید مظفر حسین شاہ کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر صدارت منعقدہ ریفرنس میں حریت قائدین نے دونوں رہنمائوں کی وفات پر گہرے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں میڈیکل کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر میں میڈیکل کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں میڈیکل کے طلبا نے سرینگر میں مقبوضہ علاقے کے میڈیکل کالجوں میں طلباء کی سیٹوں کو آل انڈیا کوٹے میں ضم کرنے کے بھارتی حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیکل کے طلبا کی بڑی تعداد نے بھارتی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف پریس انکلیو …

تفصیل۔۔۔

بھارت پاکستان کے خلاف مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے” ایف اے ٹی ایف“ کا استعمال کر رہاے، رپورٹ

بھارت پاکستان کے خلاف مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے” ایف اے ٹی ایف“ کا استعمال کر رہاے، رپورٹ

  اسلام آباد 06اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت پاکستان کے خلاف اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) جیسے اہم تکنیکی فورم کا استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امور خارجہ کے بھارتی وزیر ایس جے شنکر نے رواں سال جولائی میں تسلیم کیا تھا کہ نریندر مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔

5اگست2019کے بعد 76حریت رہنما گرفتار کیے گئے، بھارتی حکومت

5اگست2019کے بعد 76حریت رہنما گرفتار کیے گئے، بھارتی حکومت

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ 5اگست2019کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد 76حریت رہنما گرفتار کیے گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق امور داخلہ کی بھارتی وزارت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ کل گرفتار کیے گئے 76رہنماﺅں میں سے70کو 2019میں اگست کے بعد جبکہ 6کو 2020میں گرفتار کیا گیا۔ رپورٹ میں کہاگیا کہ …

تفصیل۔۔۔

امیت شاہ کا رواں ماہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کا امکان

امیت شاہ کا رواں ماہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کا امکان

نئی دلی06اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا رواں ماہ کے آخر تک مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کاامکان ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ 23سے 25اکتوبر تک متوقع ہے اور یہ دورہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے کی بھارتی حکومت کی مہم کا حصہ ہے۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ اور اسے دومرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا میجر اور اہلکار زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا میجر اور اہلکار زخمی

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج( بدھ) ایک سڑک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک میجر سمیت اور ایک اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 19راشٹریہ رائفلز کی ایک گاڑی ضلع کے علاقے ویری ناگ میں کھائی میں جاگر ی جس کے نتیجے میں چیتن پرجاپتی نامی میجر اور لانس …

تفصیل۔۔۔

بھارت جبر واستبداد کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کمزور نہیں کرسکتا، کشمیر فریڈم فرنٹ

بھارت جبر واستبداد کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کمزور نہیں کرسکتا، کشمیر فریڈم فرنٹ

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ” کشمیر فریڈم فرنٹ“نے بھارتی فورسز کی طرف سے بیگناہ کشمیریوں کے قتل، رات کے وقت گھروں پر چھاپوں اور حریت قیادت کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیر فریڈم فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ قتل، تشدد اور جبر و …

تفصیل۔۔۔

بھارت:پانچ افراد کے قاتل سابق فوجی افسر نے جیل میں خود کشی کر لی

بھارت:پانچ افراد کے قاتل سابق فوجی افسر نے جیل میں خود کشی کر لی

  گرو گرام ہریانہ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام میں پانچ افراد کے بہیمانہ قتل کے مرکزی ملزم سابق بھارتی فوجی افسر رائے سنگھ یادو نے نئی دلی کی بھونڈسی جیل میں خود کشی کر لی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رائے سنگھ نے اپنی بیوی کے ساتھ ملکر رواں برس 23اگست کی رات اپنی بہو، کرایہ دار ، اسکی بیوی اور انکے دوبچوں کو …

تفصیل۔۔۔

مودی ”آر ایس ایس “ کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی ہیں ، ایچ ڈی کمار سوامی

مودی ”آر ایس ایس “ کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی ہیں ، ایچ ڈی کمار سوامی

بنگلورو بھارت 06اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور جنتا دل (ایس) کے رہنما ایچ ڈی کمار سوامی H.D. Kumaraswamy نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم نریندر مودی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ہاتھوں میں ”کٹھ پتلی “ہیںجبکہ وزیراعلیٰBasavaraj Bommai ریاست میں آر ایس ایس کے دفتر کی ہدایات کے تحت کام کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سابق …

تفصیل۔۔۔