مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کئی اضلاع میں تلاشی آپریشن شروع کر دیے

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کئی اضلاع میں تلاشی آپریشن شروع کر دیے

سرینگر 06 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر ، شوپیاں ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے سرینگر کے مختلف علاقوں ، ضلع شوپیاں کے ٹکی پورہ ، ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن جبکہ ضلع کپواڑہ کے علاقے کرناہ میں تلاشی آپریشن شروع …

تفصیل۔۔۔

نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر ،بانڈی پورہ میں تین افرادکوگولی مارکر قتل کردیا

نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر ،بانڈی پورہ میں تین افرادکوگولی مارکر قتل کردیا

سرینگر 05 اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے منگل کو سرینگر میں ایک دوا ساز اور ایک غیر مقامی دکاندار جبکہ بانڈی پورہ میں ایک ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلح افراد نے سرینگر میں اقبال پارک کے نزدیک68 سالہ دوا ساز ایم ایل بندرو پر ان کی دکان پر …

تفصیل۔۔۔

جرم میں ملوث وزیر کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی: پرینکا گاندھی

جرم میں ملوث وزیر کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی: پرینکا گاندھی

لکھنو 05 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے وزیر کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر جن کے بیٹے نے اتوار کو ایک احتجاج کے دوران کسانوں پر اپنی گاڑی چڑھائی تھی ،تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اترپردیش حکومت نے انہیں 24 گھنٹے سے زیادہ عرصے سے غیر قانونی طور پر حراست میںرکھا ہے۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیری عوام سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کرے : دیویندر سنگھ

بھارت کشمیری عوام سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کرے : دیویندر سنگھ

سرینگر05 اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما اور سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہاہے کہ کشمیری عوام اپنے حق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں جس کا وعدہ بھارتی قیادت نے کشمیری عوام سے اقوام متحدہ میں عالمی برادری کے سامنے کررکھا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دیویندر سنگھ بہل ایک وفد کے ہمراہ پیپلز لیگ کے رہنما …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموں وکشمیر کی اندرونی صورتحال کی نگرانی کرے: فاروق رحمانی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموں وکشمیر کی اندرونی صورتحال کی نگرانی کرے: فاروق رحمانی

  اسلام آباد05 اکتوبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے اقوام متحدہ کے موجودہ اجلاس کے دوران مسئلہ کشمیر کے حل اور خطے میں بھارتی مظالم کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات کرنے میں عالمی برادری کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں اقوام …

تفصیل۔۔۔

مانچسٹر میں کشمیر اور فلسطین کے حق میں ریلی کا اہتمام

مانچسٹر میں کشمیر اور فلسطین کے حق میں ریلی کا اہتمام

لندن 05 اکتوبر (کے ایم ایس) مانچسٹر میں کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے پہلے دن لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے کشمیر اور فلسطین کے حق میں ایک ریلی نکالی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریلی وائٹ ورتھ پارک سے شروع ہوئی اور شہر سے گزرتی ہوئی مانچسٹر سنٹرل کنونشن سینٹر پر اختتام پذیر ہوگئی۔ مظاہرین نے ”بھارت کو مسلح کرنا بند کرو“ ،”اسرائیل کو مسلح کرنا بند کرو“ اور …

تفصیل۔۔۔

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کی اپیل

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کی اپیل

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کشمیر اور فلسطین کے حق میں مارچ سرینگر05اکتوبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅں اور تنظیموں …

تفصیل۔۔۔

بھاگوت کے دورے کا مقصد 2025 سے پہلے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ہندو ریاست میں تبدیل کرناہے

بھاگوت کے دورے کا مقصد 2025 سے پہلے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ہندو ریاست میں تبدیل کرناہے

    جموں 05 اکتوبر (کے ایم ایس) جموں کے معروف انگریزی روزنامے” ارلی ٹائمز“ نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت کے چار روزہ دورے سے ہدف کے حصول کے لئے سنگھ پریوار سے منسلک ہندو انتہا پسندوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ہدف 2025 سے پہلے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ہندو ریاست …

تفصیل۔۔۔

اقوام عالم کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلائے،حریت رہنماء

اقوام عالم کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلائے،حریت رہنماء

اسلام آباد 05 اکتوبر (کے ایم ایس) جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک، پیر پنجال فریڈم مومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اور جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے اقوام عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ نہتے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق اسلام آباد میں حریت رہنمائوں نے ان خیالات …

تفصیل۔۔۔

آر ایس ایس مخالف بیان دینے پر معروف بھارتی شاعر جاوید اختر کیخلاف مقدمہ درج

آر ایس ایس مخالف بیان دینے پر معروف بھارتی شاعر جاوید اختر کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی 05 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے اپنی بہترین شاعری اور نغمہ نگاری کے لیے مشہور بھارتی شاعر جاوید اختر کے خلاف راشٹریہ سویم سیوک سنگھ مخالف ان کے مبینہ بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاوید اختر کے خلاف وکیل سنتوش دوبے کی شکایت پر ملوند پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 500کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے …

تفصیل۔۔۔