مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر : بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اتوار کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایا کہ فورسز اہلکاروں نے ضلع میں ارن کے جنگلاتی علاقے میںمحاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے فوجی آپریشن جاری تھا۔مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔