تازہ ترین

اپ ڈیٹس

اگست 2019کے اقدامات کو 1400دن مکمل ہونے پر آزاد کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرہ

اگست 2019کے اقدامات کو 1400دن مکمل ہونے پر آزاد کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرہ

  مظفرآباد 05جون(کے ایم ایس) بھارت کی طرف سے5اگست 2019کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 1400دن مکمل ہونے پرمظفر آباد میں پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیراہتمام ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 5اگست 2019کو بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف ختم نبوت چوک پر ایک زبردست ریلی نکالی گئی۔مظاہرین نے سیاہ پرچم لہرائے اور سیاہ پٹیاں باندھ کر اقوام متحدہ اور …

تفصیل۔۔۔

ہندوامرناتھ یاترا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ماحولیات کیلئے شدید خطرہ

ہندوامرناتھ یاترا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ماحولیات کیلئے شدید خطرہ

: محمد شہباز آج جب عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے، مودی حکومت ان خطرات کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے جو بڑے پیمانے پرہندو امرناتھ یاترا میں اضافے کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیرکے نازک ماحول کو لاحق ہیں۔ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بڑے پیمانے پر ہندو امرناتھ یاترا کا انعقاد کرکے عالمی یوم ماحولیات کے پیغام کو یکسرنظر انداز کر رہا ہے۔ بھارت سے لائے جانے …

تفصیل۔۔۔

سڈنی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد، 30ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالے

سڈنی04 جون (کے ایم ایس) ”سکھس فار جسٹس “نے بھارت سے آزادی اور” خالصتان “کے نام سے ایک آزاد وطن کے قیا م کیلئے آج آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ر یفرنڈم کا انعقاد کیا۔ ریفرنڈم میں31ہزار کے لگ بھگ سکھوں نے حصہ لیا اور ووٹ کاسٹ کیے۔ ان میں خواتین اور معمر سکھوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ سڈنی کے جنرل شاہبگ (Shabeg)سنگھ ووٹنگ سینٹرمیں ریفرنڈم کا …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر میں بچوں کو قتل اورگرفتارکررہی ہے : پاسبان حریت

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر میں بچوں کو قتل اورگرفتارکررہی ہے : پاسبان حریت

مظفرآباد 04جون(کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے” جارحیت کے شکار بچوں کے عالمی دن”کے موقع پر کہاہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر میں بچوں کو قتل اورگرفتارکررہی ہے اوران پر تشدد اورپیلٹ گن کا بے دریغ استعمال کررہی ہے۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر نے مظفر آبادمیں جاری ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ 33سال میں سینکڑوںبچوں کو شہیدکیاگیا جبکہ فوجی کارروائیوں میں ہزاروں بچے زخمی ہوچکے ہیں۔بیان میں کہاگیاکہ …

تفصیل۔۔۔

کشمیری بچے بھارتی جارحیت کا شکار،ایک رپورٹ

ہندوامرناتھ یاترا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ماحولیات کیلئے شدید خطرہ

محمد شہباز جارحیت کے شکار معصوم بچوں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچے بھارتی مظالم کا بڑے پیمانے پر شکار ہو رہے ہیں۔ جارحیت کے شکار معصوم بچوں کا عالمی دن بھارتی بربریت کا نشانہ بننے والے کشمیری بچوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔ کشمیری بچوں کے خلاف بھارتی جارحیت میں باالخصوص 5 اگست 2019 سے کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔جب مودی …

تفصیل۔۔۔

آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی نے 15ویں آئینی ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی نے 15ویں آئینی ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

مظفرآباد03جون(کے ایم ایس) آزادجموں و کشمیرکی قانون ساز اسمبلی نے 15ویں آئینی ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی ہے جس کے تحت حکومتی وزراء کی تعداد میں اضافہ کیاجاسکتا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکرچوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 15ویں ترمیم کا مسودہ پیش کیا گیا۔وزرا ء کی تعداد میں اضافہ کرنے کیلئے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز …

تفصیل۔۔۔

انجمن نصرت الاسلام کامیر واعظ مولانا احمداللہ شاہ کو ان کے یوم وصال پر خراج عقیدت

انجمن نصرت الاسلام کامیر واعظ مولانا احمداللہ شاہ کو ان کے یوم وصال پر خراج عقیدت

سرینگر03جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن نصرت الاسلام نے سرکردہ عالم دین اور تنظیم کے سابق صدر میر واعظ کشمیرمولانا احمداللہ شاہ کو ان کے93ویں یوم وصال پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سلسلے میں آج سرینگر میں تنظیم کے زیر اہتمام ایک مختصر مگرپروقار تقریب منعقد کی گئی جس میںمرحوم میرواعظ کی دینی، تبلیغی ،سماجی …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، مشعال ملک

مودی حکومت نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، مشعال ملک

مظفرآباد02جون  (کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ قابض بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ ٹوڑ رہی ہے۔ مشعال حسین ملک جو جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر سربراہ محمد یاسین ملک کی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی،پاکستان کو بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،ریٹائرڈ جنرل زبیر محمود

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی،پاکستان کو بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،ریٹائرڈ جنرل زبیر محمود

اسلام آباد 01 جون (کے ایم ایس) سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈزبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی بڑھتی ہوئی ہندوتوا انتہاپسندی کے دوران اپنے بیانیے میں تبدیلی کی ضرورت ہے کیونکہ اس سے خطے کا امن و استحکام دائو پر لگ گیا ہے اور ہندو قوم پرست جنوبی ایشیاء میں تقسیم پیدا کرر ہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

مقبوضہ کشمیر: مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

سرینگر01 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سری نگر، پونچھ اور دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سری نگر کے علاقے بٹہ مالو میں بی جے پی حکومت کی جانب سے سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے نام پر کشمیریوں کو لوٹنے کے مذموم اقدام کے خلاف …

تفصیل۔۔۔