سری نگر، 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں” سٹیٹ انویسٹی گیشن یونٹ“ نے ضلع کولگام کی ایک خصوصی عدالت میں پانچ کشمیری نوجوانوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی۔ نوجوانوں کے خلاف فرد جرم کیلر تھانے میں گزشتہ برس درج کی گئی ایک فرضی ایف آئی آر کے سلسلے میں دائر کی گئی۔جنکے نوجوانو ں کے خلاف فرد جرم دائر کی گئی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پیرا ملٹری اہلکاردل کا دوہ پڑنے سے ہلاک
سری نگر، 29 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ ضلع اسلام آباد میں بیج بہاڑہ کے گاﺅں مہند میں ایک پوسٹ پر تعینات سی آر پی ایف ہیڈکانسٹیبل سنیل سورین نے سینے میں درد کی شکایت کی جس پر …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آج ضلع بارہمولہ میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سنگرامہ کے رہائشیوں نے بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سرینگر بارہمولہ ہائی وے کو بلاک کر دیا جس سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو بدترین بھارتی مظالم کا سامنا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت وحشیانہ مظالم کے ذریعے کشمیری عوام کاگلا گھونٹ رہا ہے کیونکہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں بدترین ریاستی دہشت گردی کے ذریعے سیاسی مخالفین کی آواز دبا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔بڈگام:آگ لگنے سے متعدد بکریاں زندہ جل گئیں
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آتشزدگی سے کم از کم ایک درجن بکریاں جل کر ہلاک ہو گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ آگ گزشتہ شب ضلع کے علاقے چاڈورہ میں مویشیوں کے ایک باڑے میں لگی جس سے کم سے کم 12بکریاں جل کر ہلاک ہوگئیں۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں گائوں مہندمیں ایک سی آر پی ایف اہلکار جو بطور گارڈ تعینات تھانے …
تفصیل۔۔۔لاپتہ شہری کی لاش ہندواڑہ سے برآمد
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے ایک لاپتہ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے 65سالہ محمد شعبان کی لاش ضلع کے نواحی علاقے براری پورہ ہندواڑہ سے برآمد ہوئی ہے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقامی لوگوں نے لاش کے بارے میں اطلاع پولیس کو دی …
تفصیل۔۔۔امرت پال سنگھ کے تمام حامیوں کو 24گھنٹے میں رہاکیاجائے: جتھیدار اکال تخت کا الٹی میٹم
امرتسر 28مارچ(کے ایم ایس)اکال تخت کے جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ کے تمام حامیوں کی رہائی کے لیے 24گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کیا ہے، جنہیں بھارتی ریاست پنجاب میں18مارچ کو شروع کئے گئے کریک ڈان کے بعد گرفتار کیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امرتسر میں منعقدہ ایک اجلاس میں جتھیدارنے کہا کہ اگر اس مطالبے پر عمل نہ کیا گیا تو اکال تخت …
تفصیل۔۔۔ہم راہول گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ
واشنگٹن 28مارچ(کے ایم ایس) امریکہ نے کہا ہے کہ وہ راہول گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہا ہے اور کانگریسی رہنما کو عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد جمہوری اقدار اور اظہار رائے کی آزادی کے تئیں عہد پربھارتی حکومت سے رابطے میں ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں ایک میڈیا بریفنگ میں راہول گاندھی سے متعلق ایک …
تفصیل۔۔۔جیل میں نظر بندظہوروٹالی کا جھوٹے الزامات کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
نئی دہلی28مارچ(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر نظربند کشمیری تاجر ظہور احمد وٹالی نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے زیر تفتیش ایک جھوٹے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی طرف سے عائد کردہ الزامات کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ جسٹس سدھارتھ مرڈول اور جسٹس تلونت سنگھ پر مشتمل بنچ نے آج اس مقدمے میں این آئی اے سے جواب طلب کیا اور …
تفصیل۔۔۔