مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:ریل نے ایک شخص کو کچل ڈالا

جموں03فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع سامبا میں ایک شخص ریل کی زد میں آنے کیوجہ سے دم توڑ گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تقریباً30برس کی عمر کا ایک شخص ضلع کے علاقے بری برہمنہ میں” را ج دھانی ایکسپریس “کی ٹکر سے موقع پر چل بسا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button