مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

CASOجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ضلع میں مینڈھر کے علاقے کرشنا گھاٹی میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کیا۔بھارتی فورسز نے علاقے کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر تلاشی شروع کی۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button