مقبوضہ جموں و کشمیر

امیت شاہ کا رواں ماہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کا امکان

نئی دلی06اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا رواں ماہ کے آخر تک مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کاامکان ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ 23سے 25اکتوبر تک متوقع ہے اور یہ دورہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے کی بھارتی حکومت کی مہم کا حصہ ہے۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ اور اسے دومرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے غیر قانونی اور یک طرف بھارتی اقدام کے بعد امیت شاہ کا یہ علاقے کا پہلا دورہ ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button