بھارت

بی جے پی ایک زہریلا سانپ ہے ،نیدھی اسٹالن

چنائی : بارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر کھیل و امور نوجوانان ادھیانیدھی اسٹالن نے کہا ہے کہ بی جے پی ایک زہریلے سانپ کی مانند ہے جس سے عوام کو اس سے ہوشیار رہنا ہوگا۔
ادھیانیدھی، جو تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے سٹالن کے بیٹے ہیںنے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے کچی آبادیاں مسمار کرائیں اور ترقی کا جھوٹا پرچار کیا ۔
ادھیانیدھی اسٹالن نے قبل ازیں کہا تھا کہ سناتن دھرم کو مچھر، ڈینگو، ملیریا اور کورونا کی طرح ختم کیا جانا چاہیے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button