مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ :تلاشی اور محاصرے کی کارروائی میں 3کشمیری نوجوان گرفتار

arrest

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ سے 3 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں پنزو اورگامی راج میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گرفتارکیا۔ بھارتی فوج کے ایک عہدیدار نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں منگل کو 3 مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔تلاشی اور محاصرے کی کارروائی میں بھارتی اور پولیس کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کیا۔ بھارتی فوج نے گرفتاریوں کا جواز پیش کرنے کے لیے نوجوانوں کے قبضے سے ہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button