مقبوضہ جموں و کشمیر

قاضی گنڈ میں ایک شخص گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ضلع کولگام کے علاقے بونی گام قاضی گنڈ میں ایک 74سالہ شخص گاڑی کی زد میں آکرجاں بحق ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ حادثہ کل دیر رات بونیگام کے قریب پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔مرنے والے کی شناخت کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے عبدالرشید شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button