مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: پولیس نے ضلع گاندر بل سے تین نوجوان گرفتار کر لیے

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuffسرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع گاندر بل سے آج(جمعہ ) تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے .
نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سوہامہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button