مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر: پولیس نے ضلع گاندر بل سے تین نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع گاندر بل سے آج(جمعہ ) تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے .
نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سوہامہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔