مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:ضلع کرگل میں 4.2شدت کا زلزلہ

کرگل25 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کرگل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔
ضلع کرگل میں آنے والے زلزلے کا مرکز 30کلومیٹر کی گہرائی میںشمال میں 36.02ڈگری طول بلد اور مشرق میں 77.33ڈگری طول بلدتھا۔حکام نے بتایا کہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button