بھارت

اتر پردیش :ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسلمان کو گولی مار کر ہلاک ، ایک کو زخمی کردیا

لکھنو:بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک 25 سالہ مسلمان شخص کو گولی مار کر ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اترپردیش کے شہر تاج میں محمد گلفام نامی مسلمان شخص کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ اپنا ریستوران بند کررہا تھا۔ فائرنگ سے گلگام کا رشتہ دار سیف علی زخمی ہو گیا۔
واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے ۔ ہند و گاﺅ رکھشاﺅں نے اسکی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نے یہ کارروائی پہلگام واقعے کے ردعمل میں کی ہے ۔ ویڈیو میں ہندو تواغنڈوںکو جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button