بھارت

بھارت میں کورونا وبا کے مثبت کیسوں کی تعداد 37ہزار سے تجاوز کر گئی

نئی دلی 11اپریل (کے ایم ایس )
بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مزید 5ہزار676کیسز ریکارڈ کئے گئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37ہزار 93ہو گئی ہے۔
بھارتی وزارت صحت کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 5لاکھ 31 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ کورونا وبا سے دہلی ، پنجاب اور راجستھان میں تین تین جبکہ کرناٹک میں دواور گجرات ، ہریانہ ، مہاراشٹرا اور تمل ناڈو میں ایک ایک شخص ہلاکت ہوئی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button