جموں

بھارتی پولیس نے آسام میں دو مسلمان نوجوان قتل کردیے

گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر فائرنگ کرکے دو مسلمان نوجوانوں کوقتل اور متعدد کو زخمی کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گوہاٹی کے قریب بھارتی پولیس کی فائرنگ سے بنگالی بولنے والے دو مسلمان نوجوان جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی پولیس نے اس وقت فائرنگ کی جب مسلمان ریاست میں بی جے پی حکومت کی مسلم دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ مقتولین کی شناخت 19سالہ زبیر علی اور 22سالہ حیدر علی کے طور پر ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیارہ دیگر مظاہرین زخمی بھی ہوئے۔آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF)کے سربراہ مولانا بدر الدین اجمل نے کہا کہ دو بے گھر دیہاتیوں کا قتل غیر انسانی فعل

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button