مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس اہلکار زخمی

سرینگر 19 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج (اتوار) شام ضلع پلوامہ ضلع میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس کا اہلکار زخمی ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے مشتاق احمد وگے نامی پولیس اہلکار پر ضلع کے علاقے Bandzoo میں اسکے گھر کے قریب گولیاں چلا دیں۔زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی فورسز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button