مقبوضہ جموں و کشمیر

راجستھان : کشمیری طالب علم دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق

جے پور:بھارتی ریاست راجستھان میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہوگیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 25سالہ عامر پڈرجے پور میں ایم بی اے کر رہا تھا ۔ طالب علم کی اچانک وفات پر اسکے اہلخانہ میں غم و صدمے کی لہر ڈوڑ گئی ہے۔
ان کی میت آخری رسومات کے لیے آج اسلام آباد لائی جائے گی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button