مقبوضہ جموں و کشمیر

چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے دو خواتین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

رائے پور 28 فروری (کے ایم ایس)بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دو خواتین کو ہلاک کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین کو نومید تھانے کی حدود میں جبلی گاو¿ں کے قریب ہلاک کیا گیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس سندرراج پی نے ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں دعوی ٰ کیا کہ ہلاک ہونے والی خواتین ماﺅ نواز علیحدگی پسند گروپ سے وابستہ تھیں اور انہیں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button