مقبوضہ جموں و کشمیر

لاپتہ بھارتی فوجی کی بڈگام سے لاش برآمد

سرینگر10مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی کی لاش آ ج ضلع بڈگام سے ملی ہے ۔
جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری کا ایک اہلکار سمیر احمد ملہ بڈگام کے علاقے لوکی پورہ سے تین روز قبل لاپتہ ہو گیا تھا جس کی لاش خاگ سے ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق سمیر کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے اغوا کیاگیا تھا ۔ بھارتی فوجی جموں میں تعینات تھا اورچند دن قبل چھٹی پر گھر آیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button