مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سرینگر 16 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع اسلام آباد میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے کوکرناگ وٹ نار کا محاصرہ کیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی شروع کی۔ فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے۔آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button