مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، ٹویٹر نے میں APHC کے آفیشل ہینڈل کو بلاک کر دیا

سری نگر10 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیرمیں ٹویٹر نے کل جماعتی حریت کانفرنس (APHC) کا آفیشل ہینڈل بلاک کر دیا ہے۔
کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے نئے ٹویٹر ہینڈل سے اعلان کیا کہ اس کا سابقہ آفشیل اکائونٹ بلاک کردیا گیا ہے کیونکہ یہ عالمی سطح پر کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہی پیدا کر رہا تھا۔حریت کانفرنس نے لکھا ہے کہ ”پیارے دوستو، ہمارا گزشتہ اکانٹ روک دیا گیا لیکن دنیا بھر میں کشمیر کی صورتحال سے آگاہی کی ہماری کوششیں نہیں رکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ براہ کرم وسیع پیمانے پر زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے میں ہماری مدد کریں تاکہ ہماری آوازیں سنی جائیں”۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button