مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری : حملے میں 3بھارتی فوجی زخمی

troops in rajori

جموں :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں تین بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ضلع کے علاقے کالاکوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک حملے میں زخمی ہوئے ۔ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نے پیر کویہ کارروائی شروع کی تھی۔زخمی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ فوج کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے جبکہ بھارتی حکومت نے راجوری اور پونچھ اضلاع میں فوج مزید کمپنیاں بھی تعینات کی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button