مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے

coronavirus-2سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس کی وجہ سے علاقے میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تازہ کیسز میں سے 89 وادی کشمیرسے، 6 جموں اور 10 لداخ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلع سرینگرمیں سب سے زیادہ 49 کیسز سامنے آئے ہیں، اس کے بعد بارہمولہ اور بڈگام اضلاع میں ,10 10 کیسزرپورٹ ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ ضلع لہہ میں 9 اور کرگل میں ایک مثبت کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button