مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں 5.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے

earthquake iok 18122023سرینگر:
غیر قانونی طورپر زیرقبضہ جموں وکشمیر میں پیر کی سہ پہر زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے۔
سرینگر،جموں، پونچھ اور کشتواڑ سمیت مقبوضہ کشمیرکے متعدد حصوں میں پیر کی سہ پہر 3بجکر 48منٹ پرزلزلے کے جھٹکے شدیدمحسوس کیے گئے ،ریکٹر اسکیل پر جن کی شدت 5.5 تھی۔ پہلے جھٹکے بعد زلزلے کا ایک اور جھٹکا بھی محسوس کیاگیاجس کی شدت پہلے کی نسبت کم تھی۔زلزلے کی وجہ سے فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔زلزلے کامرکز لداخ کا علاقہ کارگل بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button