بھارت

چھتیس گڑھ :بھارتی فوجیوں نے سات نوجوان ہلاک کر دیے

manipru 50

رائے پور:شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز اہلکاروں نے کم از کم سات نوجوانوں کو ہلاک کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈو تبت ین بارڈر پولیس اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کی 45ویں بٹالین کے اہلکاروں نے ان افراد کو ضلع نارائن پور کے علاقے اورچھا میں گوبل اور تھلتھلی گاوں کے قریب جنگل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔حکام نے مارے جانے والے افراد کو نکسلائیٹ علیحدگی پسند قرار دیا۔قبل ازیں اسی ضلع میں بھارتی فوج کے تین اہلکار ایک حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button