محاصرے اور تلاشی

بھارتی فوجیوں نے ڈوڈہ، ریاسی میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

images (5)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع ڈوڈا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے آج (بدھ )ضلع کے علاقے گندوہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔
بھارتی فورسز نے ضلع ریاسی کے علاقے کنڈا پونی میں بھی تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button