مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے پلوامہ سے پانچ نوجوان گرفتارکرلیے

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuffسرینگر20نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت شوکت الاسلام ڈار ،اعجاز احمد لون،اعجاز گلزار لون ، منظور احمد بٹ اور ناصر احمد شاہ کے طورپر ہوئی ہے اور ان تمام کا تعلق ضلع کے علاقے لیلہارسے ہے۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتارکئے گئے نوجوان مجاہدین کے لئے کام کرتے تھے اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button