مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کے دو اہلکار زخمی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع پلوامہ میں سڑک کے ایک حادثے میں بھارتی پولیس کے دواہلکار زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ حادثہ ضلع کے علاقے رتنی پورہ میں پیش آیا۔زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button