مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام سڑک حادثے میں بھارتی فورسز کے دس اہلکار زخمی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بڈگام میں سڑک کے ایک حادثے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 10 اہلکار زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ دودھ پتھری کے علاقے ٹنگنار کے قریب اس وقت پیش آیا جب سی آرپی ایف کی گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک کھائی میں جاگری۔ ابتدائی طورپرزخمی اہلکاروں کو خان صاحب کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا۔بعد میں تمام دس اہلکاروں کو مزید علاج کے لیے سرینگر کے فوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button