مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ :بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورسز نے ضلع کے علاقے مینڈھر میں بھاٹا دھریاں کے گھنے جنگلات کو گھیر ے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ فورسز نے کہا کہ آپریشن علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر شروع کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button