اسلام آباد04دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے کے چھاپے ایک معمول بن چکے ہیں اورایجنسی نے ایک بار پھر علاقے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پیراملٹری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :قتل و غارت گری کشمیریوں کی زندگی کا حصہ بن گیا ہے
اسلام آباد28نومبر(کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے دور میں مقبوضہ کشمیر میںقتل و غارت گری کشمیریوں کی زندگیوں کا لازمی حصہ بن گیا ہے کیونکہ بھارت نے 27اکتوبر 1947کو سرینگر میں اپنی فوجیں اتارنے کر اس پر غیر قانونی طور پراس پر قبضہ کر لیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق آج بھی بھارت نے کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور …
تفصیل۔۔۔بھارت اپنی فوجی موجودگی سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتا: رپورٹ
اسلام آباد13نومبر(کے ایم ایس) بھارت کا غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیردنیا کا سب سے زیادہ فوجی جمائو والا علاقہ ہے کیونکہ کشمیریوں کو وحشیانہ طریقے سے دبانے کے لیے 10لاکھ سے زائد بھارتی فوجی خطے کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تعینات ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر فوجیوں کی موجودگی نے مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔بھارت نہتے کشمیریوں کیخلاف اسرائیلی پالیسی پرعمل پیرا ہے،رپورٹ
اسلام آباد 11نومبر (کے ایم ایس) بھارت اور اسرائیل اپنے غیر قانونی قبضے کی حکمت عملی کو مربوط کرنے کیلئے ایک دوسرے سے تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں اور بھارت اسرائیل کی فلسطین میں اختیار کی گئی پالیسی پر اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عمل پیرا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور اسرائیل …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام کو بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے
سرینگر05نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ بھارت نے کشمیریوں کو ڈرانے دھمکانے کے لیے علاقے میں اپنی ریاستی دہشت گردی تیز کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ کشمیریوں کومقبوضہ علاقے میں روزانہ محاصروں، تلاشی کارروائیوں اورجبرو تشدد کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی آگئی ہے، سیاسی ماہرین
سرینگر29 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے اگست 2019 میں دفعہ370 کو منسوخ کرنے کے بعد سے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے …
تفصیل۔۔۔بھارت نے ہمیشہ جموں وکشمیر کے ساتھ ایک نوآبادیاتی جیسا سلوک کیا ہے : رپورٹ
اسلام آباد 28اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت 1947سے جموں وکشمیر کو اپنی نوآبادیاتی سمجھ رہا ہے جب 27اکتوبرکو اسکی فوج نے تقسیم برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے،کشمیریوں کی امنگوں کے بر خلاف غیر قانونی طور پر سرینگر میں اترکر قبضہ کر لیاتھا۔ کشمیر میڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کا 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں و …
تفصیل۔۔۔بھارت نے گزشتہ 75 برسوں میں چار لاکھ سے زائد کشمیری شہید کیے: رپورٹ
سرینگر27 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ75برسوں میں چار لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ27 اکتوبر 1947 سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر سے 35 لاکھ سے زائد کشمیری آزاد جموں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کشمیریوں کو ڈرانے دھمکانے کے لیے بدنام زمانہ ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے
سرینگر 15 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت حق خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی جاری جدوجہد کو دبانے کے لیے اپنی بدنام زمانہ ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سری نگر میں اپنے انٹرویوز …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کاری کا اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے۔رپورٹ
اسلام آباد12 اکتوبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ اور لیگل فورم فار کشمیر (ایل ایف کے) نے مشترکہ طور پر ایک پریس بریفنگ کا اہتمام کیا جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندی مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے آباد کاری کے نو آبادتی منصوبے کے تناظر میں ایک مفصل رپورٹ پیش کی گئی۔ یہ رپورٹ …
تفصیل۔۔۔