اسلام آباد03اکتوبر(کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں کے مطابق بھارت نے جموں و کشمیرپر غیر قانونی طورپر قبضہ کررکھا ہے اوروہ اپنی فوجی طاقت کے بل پر خطے کو اپنی نوآبادی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔ خطے کو اپنی فوج کے لیے مزید قابل رسائی بنانے کے لیے بھارت کا تازہ ترین اقدام دریائے چناب پر ریلوے پل کی تعمیر ہے۔بھارت …
تفصیل۔۔۔بھارت کے جوہری ہتھیار وں پر قوم پرستی کے جنون میں مبتلا ہندو انتہا پسندوں کے کنٹرول پر اظہار تشویش
اسلام آباد27ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے جوہری ہتھیاروں پر اب طویل عرصے سے قوم پرستی کے جنون میں مبتلا ہندو انتہا پسند لیڈروں کے زیر کنٹرول ہیں۔ روزنامہ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اس تشویش کا اظہار جو کچھ عرصے سے علمی حلقوں میں زیر بحث رہا ہے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد احمد قدوائی نے سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز اور دی …
تفصیل۔۔۔مودی کے دور اقتدار میں مسلمانوں کی مشکلات میں تیزی سے اضافہ
اسلام آباد 14ستمبر (کے ایم ایس ) 2004میں جعلی مقابلے میں عشرت جہاں کے قتل کی تحقیقات کرنے والے بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) کے افسر ستیش ورما کی ریٹائرمنٹ سے ایک ماہ قبل برطرفی اور بھارتی سپریم کورٹ کی ہدایات پر2002میں ایک مسلم خاتون بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے اہلخانہ کے قتل کے 11مجرموں کی رہائی بھارت میں مسلمانوں کی ابتر حالت زارکا واضح ثبوت …
تفصیل۔۔۔بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے قتل کے واقعات میں اضافے کی بڑی وجہ
سر ینگر14 ستمبر (کے ایم ایس) زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھارت کی طرف سے خاص طور پر 5 اگست 2019 کے بعد سے غیر قانونی طورپرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر یوںکی آزادی کی جدوجہد کو دبانے کے لیے شروع کی گئی ریاستی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقوں سے وابستہ لوگوں …
تفصیل۔۔۔آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بجرنگ دل بھارت بھر میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں
اسلام آباد11ستمبر(کے ایم ایس) راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے سابق رہنما یشونت شنڈے نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)، وشوا ہندو پریشد(وی ایچ پی)اور بجرنگ دل جیسی ہندوانتہا پسند تنظیمیں بھارت بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں مصروف عمل رہی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا کہ یشونت شنڈے نے واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 140 افراد کو شہید کیاِرپورٹ
اسلام آباد، 08 ستمبر (کے ایم ایس) کشمیر میڈیا سروس نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے تعاون سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بیگناہ کشمیریوں پر گزشتہ چھ کے دوران ہونے والے مظالم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ جنوری 2022 سے جون …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستان کی ایک توانا آواز تھے، صدر آزاد جموں وکشمیر
اسلام آباد 01 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی بھارت کے غیر قانونی زیرجموں کشمیر میں پاکستان کی ایک مضبوط و توانا آواز تھے جنہوں نے واضح طور پر ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمار ہے کا نعرہ بلند کیا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم قائد سید علی گیلانی کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں نے اگست میں 19کشمیری شہید کر دیے
اسلام آباد یکم ستمبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں 19 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے آٹھ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا ۔ ان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں دوران حراست لاپتہ کشمیریوں کے اہلخانہ انصاف کے منتظر
سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں گزشتہ 33سال کے دوران بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ہزاروں کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست لاپتہ کیا ہے۔ آج لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر دنیا کا وہ واحد علاقہ ہے جہاں سب سے بڑی …
تفصیل۔۔۔سیدعلی گیلانی کے خیالات کشمیری نوجوانوں کیلئے آج بھی امید کی کرن ہیں
اسلام آباد 29اگست (کے ایم ایس ) تاریخ شاہد ہے کہ کوئی بھی ایسا شخص دار فانی کو داعی اجل نہیں کہہ سکتا جس نے انسانی افکار پر گہرے اثرات چھوڑے ہوںاور اپنی زندگی کسی اعلیٰ مقصد کے لیے وقف کررکھی ہو اور اپنی قوم کی آزادی کے لیے قربانی دی ہو، سید علی گیلانی کا انتقال نہیں ہوا ہے اور وہ صرف جسمانی طور پراس دنیا سے کوچ کر …
تفصیل۔۔۔