مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام : ”ایس آئی اے” کا بڈگام میں رہائشی مکان پر چھاپہ ، موبال فون ، کمپیوٹر ضبط

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایس آئی اے )نے ضلع بڈگام میں ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے کی ٹیم نے ضلع کے علاقے کنڈورہ، بیرواہ میں عمر احمد شیخ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور مکان کے کاغذات، ایک موبائل فون، ایک کمپیوٹر اور کتابیں قبضے میں لے لیں۔
ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گھر پر چھاپے کی یہ کارروائی کالے قانون کے تحت کی گئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button